بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان مہاجرین کی پاکستان میں خریدی گئی جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2015

افغان مہاجرین کی پاکستان میں خریدی گئی جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ایکشن پلان کے تحت افغان مہاجرین کی پاکستان میں خریدی گئی جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ کی مدت میں توسیع پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ کی مدت میں توسیع… Continue 23reading افغان مہاجرین کی پاکستان میں خریدی گئی جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ

مشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 16  جون‬‮  2015

مشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) پرویزمشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا،سندھ کے سابق وزیراعلیٰ سید غوث علی شاہ نے مسلم لیگ (ن) سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے بعد تمام مسلم لیگی دھڑے متحد ہوجائیں گے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا… Continue 23reading مشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

کراچی ،ایم کیوایم ،پی پی اورن لیگ کی سرپرستی میں قبضہ مافیا،خفیہ اداروں کی رپورٹ

datetime 16  جون‬‮  2015

کراچی ،ایم کیوایم ،پی پی اورن لیگ کی سرپرستی میں قبضہ مافیا،خفیہ اداروں کی رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)قانون نافذکرنے والے اداروں کے مطابق کراچی میں سیاسی جماعتیں، پولیس اور کے ڈی اے قبضہ مافیاکی سرپرست ہیں۔ شہر میں اسکولوں، پارکوں، نالوں اور کھیل کے میدانوں پر قبضوں کے حوالے سے قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کی رپورٹ کے مطابق ایم کیوایم ، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) کی سرپرستی میں… Continue 23reading کراچی ،ایم کیوایم ،پی پی اورن لیگ کی سرپرستی میں قبضہ مافیا،خفیہ اداروں کی رپورٹ

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،معاملہ پارٹی سے باہر نکلنے کو تیار

datetime 16  جون‬‮  2015

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،معاملہ پارٹی سے باہر نکلنے کو تیار

کراچی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،معاملہ پارٹی سے باہر نکلنے کو تیار، پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل کے رکن یوسف ملک گبول نے فیصلے پر عدم عمل درآمد کی صورت میں الیکشن کمیشن میں جانے کی دھمکی دے دیدی ہے۔پارٹی ری الیکشن میں دوبارہ کرپٹ لوگ سامنے آجائیں گے۔میڈیا سے… Continue 23reading تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،معاملہ پارٹی سے باہر نکلنے کو تیار

پاکستان بیت المال ,کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2015

پاکستان بیت المال ,کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ میں جے یو آئی ف کے سینیٹر طلحہ محمود نے انکشاف کیا کہ بیت المال کے دو ارب روپے کے فنڈ میں 80 کروڑ روپیہ ان کا ذاتی خرچ ہے، فنڈز دگنے کئے گئے ہیں، اس کا فائدہ نہیں جب تک نظام کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا ۔ منگل کو سینیٹ کے… Continue 23reading پاکستان بیت المال ,کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

فوجی عدالتوں سے پھانسی پانے والوں کا معاملہ،سپریم کورٹ نے ریکارڈ طلب کرلیا

datetime 16  جون‬‮  2015

فوجی عدالتوں سے پھانسی پانے والوں کا معاملہ،سپریم کورٹ نے ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے پھانسی پانے والوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ نظام کو ٹھیک کرنے کے بجائے آئین بالائے طاق رکھنا درست نہیں۔ منگل کو چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں فل کورٹ اٹھارویں،اکیسویں آئینی ترامیم،فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف درخواستوں… Continue 23reading فوجی عدالتوں سے پھانسی پانے والوں کا معاملہ،سپریم کورٹ نے ریکارڈ طلب کرلیا

گرمی کے ستائے ہوﺅں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات

datetime 16  جون‬‮  2015

گرمی کے ستائے ہوﺅں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گرمی کے ستائے ہوﺅں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام بتادیئے،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے تاہم بالائی علاقوں میں آج شام سے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان،… Continue 23reading گرمی کے ستائے ہوﺅں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے تازہ بیان نے بھارت میں تھرتھلی مچادی

datetime 16  جون‬‮  2015

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے تازہ بیان نے بھارت میں تھرتھلی مچادی

کراچی(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے تازہ بیان نے بھارت میں تھرتھلی مچادی،پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ پاکستان دشمنوں کی بری نگاہ سے محفوظ ہے ہمارے پاس اتنے ایٹم بم ہیں کہ بھارت نے جارحیت کی غلطی کی تو ہم ہندوستان کے بڑے شہروں کو دس سے پندرہ منٹ میں پانچ مرتبہ… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے تازہ بیان نے بھارت میں تھرتھلی مچادی

قومی سلامتی کونسل کو ملک کے آئین میں مستقل جگہ دینے کی ضرورت ہے ،پرویز مشرف

datetime 16  جون‬‮  2015

قومی سلامتی کونسل کو ملک کے آئین میں مستقل جگہ دینے کی ضرورت ہے ،پرویز مشرف

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدرِ پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کو ملک کے آئین میں مستقل جگہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ کسی بحران کے موقع پر اُس سے ایک باقاعدہ اور مناسب ادارے کی حیثیت سے کام لیا جاسکے۔یہ بات انہوں نے امریکی ایوارڈ یافتہ میگزین ساو ¿تھ ایشیا کے… Continue 23reading قومی سلامتی کونسل کو ملک کے آئین میں مستقل جگہ دینے کی ضرورت ہے ،پرویز مشرف