ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

ایگزیکٹ نے 2 سو ملین کا ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ نے 2 سو ملین کا ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا

کراچی (نیوزڈیسک)ایگیزیکٹ نے میڈیا ٹرائل کیے جانے پر سندھ ہائیکورٹ میں دو سو ملین کا ہتک عزت کا دعویٰ کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے ایگزیکٹ کی جانب سے درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو 25مئی کیلئے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ مقامی اخبار کے مطابق جسٹس محمد شفیع صدیقی پر مشتمل… Continue 23reading ایگزیکٹ نے 2 سو ملین کا ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا

ریحام خان اپنے ٹیکس معاملات عوام کے سامنے لائیں ,پیپلزپارٹی

datetime 24  مئی‬‮  2015

ریحام خان اپنے ٹیکس معاملات عوام کے سامنے لائیں ,پیپلزپارٹی

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات فیصل میر نے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خرم فاروق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خود تو دِن رات ٹیکس چوروں کے خلاف باتیں کرتے ہیں مگر ا±ن کی اہلیہ اور اینکر پرسن ریحام رحمان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے… Continue 23reading ریحام خان اپنے ٹیکس معاملات عوام کے سامنے لائیں ,پیپلزپارٹی

سانحہ صفوراچورنگی ، مرکزی ملزم سعد عزیز کی آپ بیتی ، ڈانس پارٹیاں چھوڑ کر دہشتگرد بن گیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

سانحہ صفوراچورنگی ، مرکزی ملزم سعد عزیز کی آپ بیتی ، ڈانس پارٹیاں چھوڑ کر دہشتگرد بن گیا

کراچی (نیوزڈیسک) سانحہ صفورا چورنگی میں ملوث مرکزی ملزم سعد عزیز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی تحویل میں ہے اور تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ، تفتیشی ذرائع کو ملنے والی معلومات کے مطابق 27 سالہ بزنس گریجویٹ دہشت گرد کی زندگی یونیورسٹی کے پہلے دو سال نارمل تھی، قریبی دوستوں کا… Continue 23reading سانحہ صفوراچورنگی ، مرکزی ملزم سعد عزیز کی آپ بیتی ، ڈانس پارٹیاں چھوڑ کر دہشتگرد بن گیا

بھارتی پنجاب سے بجلی خریدنے کی امریکی تجویز، پاکستان نے انکار کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

بھارتی پنجاب سے بجلی خریدنے کی امریکی تجویز، پاکستان نے انکار کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امریکہ نے پاکستان کو اپنی توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے بھارتی پنجاب سے اضافی بجلی خریدنے کی تجویز دی ہے۔ ایک سینئر عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکہ کی جانب سے یہ تجویز گزشتہ ماہ اسلام آباد میں امریکی پاکستان ورکنگ گروپ کے… Continue 23reading بھارتی پنجاب سے بجلی خریدنے کی امریکی تجویز، پاکستان نے انکار کردیا

بھتہ نہ دینے پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی

datetime 24  مئی‬‮  2015

بھتہ نہ دینے پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی

فیصل آباد(نیوزڈیسک) فیصل آباد میں مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر ایک شخص کو پیٹرول چھڑک کر جلادیاگیاتاہم متاثرہ شخص نے قریبی نہر میں چھلانگ لگا دی جسے بعد ازاںہسپتال منتقل کردیاگیا ۔پولیس کے مطابق گرو نانک پور کا رہائشی ظفر نامی شخص کینال روڈ پر موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ 4افراد نے… Continue 23reading بھتہ نہ دینے پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی

پنجاب حکومت نے رحمان ملک کو جھوٹا قراردیدیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

پنجاب حکومت نے رحمان ملک کو جھوٹا قراردیدیا

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے رحمان ملک کو جھوٹا قراردیدیا،صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہ ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے جنوبی پنجاب میں داعش کی موجودگی کے حوالے سے بیان میں کوئی حقیقت نہیں ،اگر رحمان ملک کے پاس ایسی کوئی معلومات ہیں تو وہ ہمارے ساتھ شیئر کیوں نہیں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے رحمان ملک کو جھوٹا قراردیدیا

پاکستان میں رہنا ہے یا نہیں،ذوالفقار مرزا نے فیصلہ کرلیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

پاکستان میں رہنا ہے یا نہیں،ذوالفقار مرزا نے فیصلہ کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد کیسز میں پھنسے پیپلزپارٹی کے باغی رہنما اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا جلد پاکستان چھوڑ دیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اپنی اہلیہ فہمیدہ مرزا کے ساتھ کسی بھی وقت امریکا چلے جائیں گے۔ گزشتہ جمعرات کو امریکی قونصلیٹ… Continue 23reading پاکستان میں رہنا ہے یا نہیں،ذوالفقار مرزا نے فیصلہ کرلیا

چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ورلڈریکارڈبناڈالا

datetime 24  مئی‬‮  2015

چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ورلڈریکارڈبناڈالا

چنیوٹ (نیوزڈیسک) چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ارفع کریم رندھاواکی یادپھرتازہ کردی ۔تعلیمی میدان میں ملک کے لئے ایک اوراعزازچینوٹ کی ستارہ بروج اکبرنے 15سال کی عمر میں انٹرنیشنل تعلیمیانگلش لیگویج کورس میں ورلڈریکارڈبناڈالا۔چینوٹ سے تعلق رکھنے والی بیٹی نے اپنی کم عمری یعنی صرف نوسال میں اے لیول اوراول  میں ورلڈریکارڈبناکرسب کومحوحیرت میں مبتلاکردیاتھا اورآج… Continue 23reading چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ورلڈریکارڈبناڈالا

پشاورمیں سرچ آپریشن ،غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

datetime 24  مئی‬‮  2015

پشاورمیں سرچ آپریشن ،غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک ) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور میں پولیس نے گلبرگ، نوتھیہ، باڑہ روڈ، صدربازار اور پشتخرہ میں مصدقہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران پولیس نے 100 سے مشتبہ افراد کو حراست… Continue 23reading پشاورمیں سرچ آپریشن ،غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار