بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 12 غیر ملکی خواتین ملک بدر

datetime 15  اگست‬‮  2015

غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 12 غیر ملکی خواتین ملک بدر

کراچی(نیوزڈیسک) گزشتہ ماہ وفاقی دارالحکومت سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں گرفتار12 غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کر دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ کے حکم پر 12 غیرملکی خواتین کو ملک بدر کر دیا گیا ہے، تمام خواتین غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث تھیں، ملک بدر کی جانے والی خواتین میں 9 کا… Continue 23reading غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 12 غیر ملکی خواتین ملک بدر

قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی پہلے مثال نہیں ملتی،شہبازشریف

datetime 15  اگست‬‮  2015

قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی پہلے مثال نہیں ملتی،شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،اس کا کریڈٹ وزیراعظم اور پنجاب حکومت کو جاتا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں نے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے کئی منصوبوں… Continue 23reading قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی پہلے مثال نہیں ملتی،شہبازشریف

کراچی پولیس ٹریننگ سنٹر سعید آباد پاسنگ آوٹ پریڈ ، 658اہلکاروں نے حصہ لیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

کراچی پولیس ٹریننگ سنٹر سعید آباد پاسنگ آوٹ پریڈ ، 658اہلکاروں نے حصہ لیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی پولیس ٹریننگ سنٹر سعید آباد میں 89پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد ، وزیر داخلہ سندھ سندھ ، آئی جی سندھ کی سمیت اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی ، پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں 658اہلکاروں نے حصہ لیا جن میں ایف آئی ا ے اور اسلام آباد پولیس… Continue 23reading کراچی پولیس ٹریننگ سنٹر سعید آباد پاسنگ آوٹ پریڈ ، 658اہلکاروں نے حصہ لیا

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

datetime 15  اگست‬‮  2015

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ(نیوزڈیسک) بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔مانسہرہ میں بودڑی سے الائی آنے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں کے اہلکاروں… Continue 23reading مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مشاہد اللہ کے الزامات ، اسد عمر نے سخت کاروائی کا مطالبہ کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

مشاہد اللہ کے الزامات ، اسد عمر نے سخت کاروائی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینئر رہمنا اسد عمر نے گذشتہ روز ن لیگی رہنما مشاہد اللہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر سابق ڈی جی آئی ایس آئی کسی سازش میں ملوث تھے تو ان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے ،گڈ کوپ ،… Continue 23reading مشاہد اللہ کے الزامات ، اسد عمر نے سخت کاروائی کا مطالبہ کردیا

کرپشن سے عوام بیزار، نیب کو روزانہ 180سے زائد شکایات موصول

datetime 15  اگست‬‮  2015

کرپشن سے عوام بیزار، نیب کو روزانہ 180سے زائد شکایات موصول

کراچی(نیوزڈیسک)صوبے سندھ میں بڑھتی ہوئی کرپشن سے بیزار عوام کے غم و غصہ کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ نیب کو روزانہ 180سے زائد شکایات موصول ہورہی ہیں ۔روزنامہ جنگ کے رپورٹرآغاخالد کی رپورٹ کے مطابقنیب کی ترجمان محترمہ قدسیہ نے بات چیت کرتے ہوئےتصدیق کی کہ اتنے بڑے پیمانے پر شکایات… Continue 23reading کرپشن سے عوام بیزار، نیب کو روزانہ 180سے زائد شکایات موصول

ایڈیشنل سیشن جج کےقتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار

datetime 15  اگست‬‮  2015

ایڈیشنل سیشن جج کےقتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی صادق آباد کے علاقے سے ایڈیشنل سیشن جج طاہرخان نیازی کےقتل میں ملوث تین مبینہ ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہرخان نیازی کو5اگست کو روالپنڈی میں سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ کرکےقتل کیاگیاتھا۔پولیس کے مطابق گرفتارملزمان… Continue 23reading ایڈیشنل سیشن جج کےقتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار

کراچی محفوظ ہوگیا، کسی سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں، ریحام خان

datetime 15  اگست‬‮  2015

کراچی محفوظ ہوگیا، کسی سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں، ریحام خان

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کراچی ہمارا شہر ہے ہمیں کسی سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں،کراچی اب اتنا محفوظ ہوچکا ہے کہ میں بچوں کے ہمراہ مزار قائد آئی ہوں۔اردو بولنے والوں کی نمائندگی الطاف حسین نہیں کرتے ہیں، ایسا شخص… Continue 23reading کراچی محفوظ ہوگیا، کسی سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں، ریحام خان

بچوں کے تحفظ کے قوانین مزید سخت کرنے کیلیے بل پارلیمنٹ کو ارسال

datetime 15  اگست‬‮  2015

بچوں کے تحفظ کے قوانین مزید سخت کرنے کیلیے بل پارلیمنٹ کو ارسال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت قانون نے بچوں کے تحفظ کیلیے قوانین کو سخت کرنے کی غرض سے متعدد بل پارلیمنٹ کو غور کیلیے بھیج دیے ہیں۔کرمنل لا ترمیمی بل 2015ء کی منظوری کی صورت میں بچوں کی نازیبا تصاویر اور وڈیوبنانا قابل تعزیرجرم بن جائے گا۔مجوزہ بل کا مسودہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے… Continue 23reading بچوں کے تحفظ کے قوانین مزید سخت کرنے کیلیے بل پارلیمنٹ کو ارسال