بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

datetime 10  جولائی  2015

سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ صفورا کے 2 ملزمان کو گواہوں نے عدالت میں شناختی پریڈ کے دوران شناخت کرلیا۔نجی ٹی و ی کے مطابق پولیس نے سانحہ صفورا کے ملزم سعد اور طاہر حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر 5 گواہ بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے جن میں… Continue 23reading سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشت گردسعد عزیزسے تحقیقات مکمل

datetime 10  جولائی  2015

سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشت گردسعد عزیزسے تحقیقات مکمل

کراچی(آن لائن)سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشتگردسعد عزیزسے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم نے تحقیقات مکمل کرلیں جس میں ملزم نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اس نے میرانشاہ سے شدت پسندی کی تربیت حاصل کی۔ذرائع کے مطابق 35 صفحات پر مشتمل جے آئی ٹی پورٹ میں ملزم سعدعزیزکے انکشافات کی طویل فہرست ہے۔ گرفتار دہشت… Continue 23reading سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشت گردسعد عزیزسے تحقیقات مکمل

پنجاب اور کے پی کے میں تیز بارشیں ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

datetime 10  جولائی  2015

پنجاب اور کے پی کے میں تیز بارشیں ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اسلام آباد ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ اور لاہور سمیت مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم میں خوشگوار تبدیلی پیدا کردی ، محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بالائی علاقوں ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارشوں میں شدت کی پیشگوئی کردی ۔ لاہور میں صبح سویرے گھنگھور گھٹائیں چھا گئیں ، ٹھنڈی… Continue 23reading پنجاب اور کے پی کے میں تیز بارشیں ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 25مسافر زخمی

datetime 10  جولائی  2015

خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 25مسافر زخمی

خیرپور (نیوزڈیسک)خیرپور میں قومی شاہراہ پر بس اْلٹنے سے 25مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے قصور جانے والی مسافر بس خیرپور میں قومی شاہراہ پر خانپور جونیجا کے مقام پر اْلٹ گئی۔ حادثہ خستہ حال سڑک اور بس کی تیز فتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 6خواتین سمیت 25مسافر زخمی… Continue 23reading خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 25مسافر زخمی

کرک: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

datetime 10  جولائی  2015

کرک: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

کرک(نیوزڈیسک)کرک کے علاقے بہادر خیل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں ۔کرک کے علاقے بہادر خیل انار بانڈہ میں بارش ک کی وجہ سے مکان کے کمرے کی چھت گر گئی جسکے نتیجے میں 3… Continue 23reading کرک: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

پاکستان سے 2015میں 42 ہزار افغان پناہ گزینوں کی واپسی ہوگی

datetime 10  جولائی  2015

پاکستان سے 2015میں 42 ہزار افغان پناہ گزینوں کی واپسی ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) نے بتایا کہ رواں سال پاکستان سے کل42000 افغان مہاجرین وطن لوٹ چکے ہیں۔یو این ایچ سی آر کے نمائندے نے جمعرات کو پاکستانی خبررساں ادارے سے گفتگو میں بتایا کہ 22 ہزار پناہ گزین صوبہ خیبر پختونخوا جبکہ باقی… Continue 23reading پاکستان سے 2015میں 42 ہزار افغان پناہ گزینوں کی واپسی ہوگی

خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کی گرفتاری،عمران خان کے موقف پرملک بھر سے داد و تحسین

datetime 9  جولائی  2015

خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کی گرفتاری،عمران خان کے موقف پرملک بھر سے داد و تحسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کی گرفتاری،عمران خان کے موقف پرملک بھر سے داد و تحسین، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے الزامات پر گرفتار ہونے والے صوبائی وزیر برائے معدنیات ضیا اللہ آفریدی کوبے گناہی ثابت ہونے تک مستعفی ہونا پڑے گا۔د ھرنے کے دنوں کی تنخواہیں حکومت… Continue 23reading خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کی گرفتاری،عمران خان کے موقف پرملک بھر سے داد و تحسین

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیئے جائیںگے ،ری پولنگ ہوگی یا کچھ اور،فیصلہ تیارہوگیا

datetime 9  جولائی  2015

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیئے جائیںگے ،ری پولنگ ہوگی یا کچھ اور،فیصلہ تیارہوگیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے سمیت ری پولنگ پر بحث کے بعد کیس کا فیصلہ آج جمعہ تک محفوظ کرلیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس قیصر رشید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے تحصیل صوابی کے یونین کونسل گھمباسنی سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے بلدیاتی انتخابات میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیئے جائیںگے ،ری پولنگ ہوگی یا کچھ اور،فیصلہ تیارہوگیا

یوم علیؑ ,کراچی اور لاہور کے مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوئے

datetime 9  جولائی  2015

یوم علیؑ ,کراچی اور لاہور کے مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوئے

کراچی(نیوزڈیسک) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف شہروں میں جلوس نکالے گئے، اس دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پر کراچی میں بھی مرکزی جلوس نکالا گیا، جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر پہنچ… Continue 23reading یوم علیؑ ,کراچی اور لاہور کے مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوئے