جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ سے تاریخی معاہدہ

datetime 20  جون‬‮  2015

امریکہ سے تاریخی معاہدہ

لاہور(نیوزڈیسک)چین سے معاہدوں کے بعد اب پاکستان امریکہ سے بھی لوکو موٹیو لے گا جس کی فراہمی کا تاریخی معاہدہ طے پاگیا ہے،پاکستان ریلویز اور امریکن کمپنی جنرل الیکٹرک کے درمیان 55لو کوموٹیو کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ۔4000 سے 4500ہارس پاور استعداد کے حامل لوکو موٹیو کی فراہمی 16ماہ بعد مرحلہ وار… Continue 23reading امریکہ سے تاریخی معاہدہ

پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغانیوں کیلئے آخری موقع

datetime 20  جون‬‮  2015

پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغانیوں کیلئے آخری موقع

پشاور(نیوزڈیسک)کسی قانونی دستاویز کے بغیر پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی رجسٹریشن کے عمل کا آغاز 25 جولائی سے ہوگا اس عمل پر پچاس کروڑ روپے کے اخراجات ہوں گے جس کا اہتمام ریاستوں اور سرحدی علاقوں کی وزارت، افغان کمیشن اور پناہ گزین اور ان کی وطن واپسی کی افغانستان کی وزارت کے اشتراک… Continue 23reading پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغانیوں کیلئے آخری موقع

گینگ وار کی رقم کیسے بیرون ملک منتقل کی جاتی تھی،گرفتار ملزم نے سب کچھ بتادیا

datetime 20  جون‬‮  2015

گینگ وار کی رقم کیسے بیرون ملک منتقل کی جاتی تھی،گرفتار ملزم نے سب کچھ بتادیا

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز کی حراست میں وائس چیئرمین فش ہاربراتھارٹی سلطان قمر صدیقی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں جبکہ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ لیاری گینگ وار کے کارندوں کی رقم ہنڈی کے ذریعے بیرون ملک بھجواتے تھے۔اس ضمن میں رینجرز ذرائع نے بتایاکہ سلطان قمر صدیقی نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے… Continue 23reading گینگ وار کی رقم کیسے بیرون ملک منتقل کی جاتی تھی،گرفتار ملزم نے سب کچھ بتادیا

کراچی کے نزدیک چین کے تعاون سے دو بڑے منصوبوں کی منظوری

datetime 20  جون‬‮  2015

کراچی کے نزدیک چین کے تعاون سے دو بڑے منصوبوں کی منظوری

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی شہر کے نزدیک دو جوہری پلانٹ کی تعمیر پر خدشات کو نظراندا زکرتے ہوئے سندھ کے ماحولیاتی تحفظ کے ادارے سیپا نے اس منصوبے کے ماحولیاتی اثرات کی جائزہ (ای آئی اے)رپورٹ کی منظوری دے دی ہے۔سیپا نے ان دونوں جوہری پلانٹ کی پیراڈائز پوائنٹ پر تعمیر کی بھی اجازت دے دی ہے۔کے-2 اور… Continue 23reading کراچی کے نزدیک چین کے تعاون سے دو بڑے منصوبوں کی منظوری

کرپشن کا پھندا گلے پڑنے کا خوف،اعلی شخصیات نے لائن لگا دی

datetime 20  جون‬‮  2015

کرپشن کا پھندا گلے پڑنے کا خوف،اعلی شخصیات نے لائن لگا دی

کراچی(نیوزڈیسک)کرپشن کے مقدمات میں ملوث سندھ کی اعلی شخصیات کے خلاف گھیرا تنگ ہونے لگا تو موجودہ اور سابق صوبائی وزراءنے عبوری ضمانت حاصل کرنے کےلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ اب تک سندھ کے سابق سینئر وزیر پیر مظہرالحق سمیت کئی اہم شخصیات نے ضمانتیں حاصل کر رکھی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرپشن میں ملوث اعلی… Continue 23reading کرپشن کا پھندا گلے پڑنے کا خوف،اعلی شخصیات نے لائن لگا دی

سندھ سیاسی کشیدگی میں اضافہ،ممتاز بھٹو کو اہم ٹاسک سونپ دیاگیا

datetime 20  جون‬‮  2015

سندھ سیاسی کشیدگی میں اضافہ،ممتاز بھٹو کو اہم ٹاسک سونپ دیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کی طرف سے مستقبل میں سخت رویہ اپنائے جانے کے پیش نظر سندھ میں پارٹی رہنماﺅں کو متحرک ہونے کیلئے ہدایات جاری کر دیں، (ن) لیگ کے رہنما ممتاز علی بھٹو کو سندھ بھر کادور ہ کرنے کے علاوہ ہر طر ح کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے کاٹاسک… Continue 23reading سندھ سیاسی کشیدگی میں اضافہ،ممتاز بھٹو کو اہم ٹاسک سونپ دیاگیا

ڈاکٹر طاہر القادری 29 جو ن کو صبح 7 بجے لاہور پہنچیں گے، شیڈول جاری

datetime 20  جون‬‮  2015

ڈاکٹر طاہر القادری 29 جو ن کو صبح 7 بجے لاہور پہنچیں گے، شیڈول جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری 29 جون کو صبح 7 بجے لندن سے لاہور پہنچیں گے ۔ قائد عوامی تحریک 28 جون کو فلائٹ نمبر EK002 پر دن 2 بجے لندن سے روانہ ہونگے اور 29 جون کو دبئی پہنچیں گے جہاں مختصر قیام کے بعد وہ فلائٹ نمبر EK624 پر دبئی… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری 29 جو ن کو صبح 7 بجے لاہور پہنچیں گے، شیڈول جاری

پورا ملک جل اٹھا،نوازشریف برہم،سیکرٹر ی کا انکار،وزیر کی معذرت،مکمل رپورٹ

datetime 20  جون‬‮  2015

پورا ملک جل اٹھا،نوازشریف برہم،سیکرٹر ی کا انکار،وزیر کی معذرت،مکمل رپورٹ

اسلام آباد /لاہور/فیصل آباد /پشاور /کوئٹہ /کراچی/سکھر (نیوزڈیسک) حکومتی دعوﺅں کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ اور بلوچستان سمیت دیگر شہروں میں واپڈا حکام اور حکومت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے اور نائر نذر آتش کیے گئے ، پشاور… Continue 23reading پورا ملک جل اٹھا،نوازشریف برہم،سیکرٹر ی کا انکار،وزیر کی معذرت،مکمل رپورٹ

فارم 15 پر حکومت عوام کو گمراہ کرنیکی کوشش کر رہی ہے، جہانگیر ترین

datetime 20  جون‬‮  2015

فارم 15 پر حکومت عوام کو گمراہ کرنیکی کوشش کر رہی ہے، جہانگیر ترین

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سینٹرل آرگنائزر جہانگیر ترین نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان قومی اتفاق رائے سے بنا ہے۔ اپیکس کمیٹیاں اس کا حصہ ہیں جو اپنے مینڈیٹ کے مطابق کام کر رہی ہیں۔پیپلز پارٹی کو ڈر ہے کہ ان کے خاص لوگ پکڑے جائیں گے اسی لیے انہیں رینجرز سے تکلیف ہو… Continue 23reading فارم 15 پر حکومت عوام کو گمراہ کرنیکی کوشش کر رہی ہے، جہانگیر ترین