اتوار‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2024 

ایک صحافی کی طاقت

datetime 28  مئی‬‮  2015

ایک صحافی کی طاقت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں بڑے صحافی چاہتے ہیں کہ انہیں انکی بڑی خبروں کی وجہ سے جانا جائے اور وہ کبھی خبر کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔ واٹر گیٹ سے لے کر ایگزیکٹ اسکینڈل تک صحافی کےلیے باعث فخر بات اس کی خبر اوراس کی معتبریت ہے۔ نیویارک ٹائمز کے نمائندے ڈیکلن والش… Continue 23reading ایک صحافی کی طاقت

بلوچستان حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف گرینڈآپریشن شروع کرنے فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2015

بلوچستان حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف گرینڈآپریشن شروع کرنے فیصلہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صوبے کے دارالحکومت کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کے باعث دہشت گردوں کے خلاف گرینڈ اپریشن شروع کرنے فیصلہ کرلیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ چار روز میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے 9 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ہے۔بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز… Continue 23reading بلوچستان حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف گرینڈآپریشن شروع کرنے فیصلہ

ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

datetime 28  مئی‬‮  2015

ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان ( نیوزڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے اور فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق اور اے ایس ا ئی شدید زخمی ہو گیا۔ ڈی ا ئی خان کے نواحی علاقے درابن میں پولیس کی موبائل پر نامعلوم افراد نے راکٹ حملہ کیا اور فائرنگ کی۔ جس سے ایک اہلکار… Continue 23reading ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں مزید پیشرفت، دو افراد گرفتار

datetime 27  مئی‬‮  2015

ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں مزید پیشرفت، دو افراد گرفتار

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔کیس میں گرفتار معظم علی خان کی نشاندہی پر ابوظہبی میں دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹر عمران فارق کے قتل میں گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش کے بعد پاکستانی… Continue 23reading ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں مزید پیشرفت، دو افراد گرفتار

ایگزیکٹ کیخلاف مقدمات ،زیادہ سے زیادہ سزا کیا ہوسکتی ہے،جانیئے جسٹس شائق عثمانی کیا کہتے ہیں

datetime 27  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کیخلاف مقدمات ،زیادہ سے زیادہ سزا کیا ہوسکتی ہے،جانیئے جسٹس شائق عثمانی کیا کہتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی نے کہا ہے کہ ایگزیکٹ کیخلاف درج مقدمات سنگین نوعیت کے نہیں ہیں،دھوکہ دہی کی دفعات میں سات سال قید اور جرمانہ کیا جا سکتا ہے،آئینی اور قانونی ماہر سابق جسٹس شائق عثمانی کے مطابق ایگزیکٹ کے خلاف درج دفعہ 420 جائیداد کی دھوکا دہی،چار سو اڑسٹھ جعلی دستاویزاور419 حلیہ… Continue 23reading ایگزیکٹ کیخلاف مقدمات ،زیادہ سے زیادہ سزا کیا ہوسکتی ہے،جانیئے جسٹس شائق عثمانی کیا کہتے ہیں

سانحہ ڈسکہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کے اہم فیصلے

datetime 27  مئی‬‮  2015

سانحہ ڈسکہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کے اہم فیصلے

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ ڈسکہ میں2وکلاءکے جاں بحق ہونے کے اندوہناک واقعہ پر دلی افسوس ہواہے، پنجاب حکومت ا ورصوبے کے عوام وکلاءبرادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں، انصاف نہ صرف ہر قیمت پر ہوگا بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا، مقدمے کا مکمل چالان… Continue 23reading سانحہ ڈسکہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کے اہم فیصلے

پاکستان آنے کا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2015

پاکستان آنے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے جون میں پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی مضحکہ خیز اور انصاف کا خون ہے، ہمیں نواز شریف ،شہباز شریف ،رانا ثناءاللہ، آئی جی اور توقیر شاہ کے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں براہ راست ملوث ہونے کے… Continue 23reading پاکستان آنے کا اعلان

چوہدری رشید کی بطور چیئرمین پیمرا بحالی کے عدالتی حکم کے خلاف حکومت کی درخواست خارج

datetime 27  مئی‬‮  2015

چوہدری رشید کی بطور چیئرمین پیمرا بحالی کے عدالتی حکم کے خلاف حکومت کی درخواست خارج

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چوہدری رشید احمد کی بطور چیئرمین پیمرا بحالی کے عدالتی حکم کے خلاف حکومت کی درخواست خارج کردی۔ بدھ کو یہاں جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے وفاق کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، وفاق کی جانب سے ایڈیشنل… Continue 23reading چوہدری رشید کی بطور چیئرمین پیمرا بحالی کے عدالتی حکم کے خلاف حکومت کی درخواست خارج

پارلیمنٹ ہاو س میں نرسری کھولنے کافیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2015

پارلیمنٹ ہاو س میں نرسری کھولنے کافیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) خواتین ارکان اور اسٹاف کی پریشانی کو مد نطر رکھتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاو س کی عمارت میں ننھے بچوں کیلئے ڈے کیئر سینٹر کے قیام کےلئے عملی کارروائی کا آغازکر دیا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے خواتین ارکان اور اسٹاف کی پریشانی کو… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاو س میں نرسری کھولنے کافیصلہ