مشرف اسحاق ڈار کو وزیراعظم بناناچاہتے تھے : ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ
اسلام آباد(نیوز )سابق صدر جنرل(ر) پرویزمشرف موجودہ وزیر خزانہ اورمسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے لیکن نواز شریف نے اسحاق ڈار کو وزیراعظم بننے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ2005میں سابق صدر جنر ل پرویز مشرف اسحاق ڈار… Continue 23reading مشرف اسحاق ڈار کو وزیراعظم بناناچاہتے تھے : ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ