عمران خان،فضل الرحمن ،رحمن ملک پر دہشتگردوں کے حملوں کا خطرہ ہے،انٹیلی جنس رپورٹ
کراچی(نیوزڈیسک)انٹیلی جنس اداروں نے اہم سیاسی شخصیات کو سیکورٹی خدشات سے متعلق وزارت داخلہ کو آگاہ کردیا۔خدشہ ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن اور رحمٰن ملک سمیت دیگر شخصیات کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے ماسلے میں خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading عمران خان،فضل الرحمن ،رحمن ملک پر دہشتگردوں کے حملوں کا خطرہ ہے،انٹیلی جنس رپورٹ