متحدہ قومی موومنٹ پارٹی کو بچانے کےلئے ۔۔۔! ،حکومت بالاخر دل کی بات زبان پر لے ہی آئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پارٹی کو بچانے کےلئے صاف و شفاف کردار والی نئی قیادت سامنے لائے، بی بی سی کی رپورٹ درست ثابت ہوئی تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوئی۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے۔… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ پارٹی کو بچانے کےلئے ۔۔۔! ،حکومت بالاخر دل کی بات زبان پر لے ہی آئی