اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق افغان صدر حامد کرزئی ناشتہ پاکستان کو گالیاں دے کرکرتے ہیں، میجر عامر

datetime 19  اگست‬‮  2015

سابق افغان صدر حامد کرزئی ناشتہ پاکستان کو گالیاں دے کرکرتے ہیں، میجر عامر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سینئر افسر میجر عامر نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر حامد کرزئی صبح کا ناشتہ پاکستان کو گالیاں دے کرکرتے ہیں نجی ٹی وی پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سابق افغان صدر حامد کرزئی ناشتہ پاکستان کو گالیاں دے کرکرتے ہیں، میجر عامر

متحدہ رہنماﺅں پر فائرنگ قابل مذمت ،ایم کیو ایم کاملزمان کی گرفتاری کامطالبہ

datetime 19  اگست‬‮  2015

متحدہ رہنماﺅں پر فائرنگ قابل مذمت ،ایم کیو ایم کاملزمان کی گرفتاری کامطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نامعلوم افراد نے ایم کیو ایم کے اورنگی ٹاﺅن سیکٹرکے سرکل انچارج عبدالرحیم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔واضح رہے کہ مشکل ہی کے روز ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ ایم کیو ایم اعلامیے… Continue 23reading متحدہ رہنماﺅں پر فائرنگ قابل مذمت ،ایم کیو ایم کاملزمان کی گرفتاری کامطالبہ

شجاع خانزادہ نے عوام کی خاطر قربانی دی ،رائیگاں نہیں جائے گی ، سراج الحق

datetime 19  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ نے عوام کی خاطر قربانی دی ،رائیگاں نہیں جائے گی ، سراج الحق

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)شجاع خانزادہ نے عوام کی خاطر قربانی دی ، پوری قوم ان کی جرات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے وہ نڈر اور بے باک سیاستدا ن تھے ، جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے اٹک میں شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور دیگر لواحقین سے تعزیت کے بعد… Continue 23reading شجاع خانزادہ نے عوام کی خاطر قربانی دی ،رائیگاں نہیں جائے گی ، سراج الحق

رشید گوڈیل فائرنگ، ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائینگے ، ترجمان رینجرز

datetime 19  اگست‬‮  2015

رشید گوڈیل فائرنگ، ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائینگے ، ترجمان رینجرز

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور اہم ترین کاروباری مرکز کراچی میں امن وامان بحال کرنے میں سرگرم رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل پر ہونیوالے قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو جلد پکڑنے کا اعلان کردیاہے ۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان مین… Continue 23reading رشید گوڈیل فائرنگ، ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائینگے ، ترجمان رینجرز

گوجرانوالہ: سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 19  اگست‬‮  2015

گوجرانوالہ: سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں قتل کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم امجد علی نے 1998میں 1شخص کو قتل کیا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل صدر پاکستان کی جانب سے مسترد ہوچکی تھی اور پھانسی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے گئے تھے۔ جس کے بعد مجرم… Continue 23reading گوجرانوالہ: سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

دوسال بعد میں تحریک انصاف کا سربراہ ہونگا، شاہ محمو د قریشی کا دعویٰ

datetime 19  اگست‬‮  2015

دوسال بعد میں تحریک انصاف کا سربراہ ہونگا، شاہ محمو د قریشی کا دعویٰ

ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ دوسال بعد عمران خان کی جگہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ ہونگے ۔ انہوں نے یہ بات دھرنوں کے دوران مبینہ طورپر ایک فوجی جنرل سے یو اے ای میںملاقات کے بعد اپنے چھوٹے بھائی سے کہی ۔… Continue 23reading دوسال بعد میں تحریک انصاف کا سربراہ ہونگا، شاہ محمو د قریشی کا دعویٰ

سی ڈی اے کا کارنامہ،مطالبے پر دوست ملک چین بھی حیران

datetime 19  اگست‬‮  2015

سی ڈی اے کا کارنامہ،مطالبے پر دوست ملک چین بھی حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی ترقیاتی ادارےّ سی ڈی اے ) نے پاکستان کو پاک چائنہ دوستی سینٹر کا تحفہ دینے والے دوست ملک کو بھی نہ بخشا، چینی کلچرل سینتر کھولنے کی اجازت دینے کیلئے 50ہزار ڈالر ماہانہ کرایہ مانگ لیا ،چینی حکام سی ڈی اے کی اس مطالبے پر حیران رہ گئے اور معاملہ سے… Continue 23reading سی ڈی اے کا کارنامہ،مطالبے پر دوست ملک چین بھی حیران

ظہیر اسلام نے بھارت کیخلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا، میجر عامر کا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2015

ظہیر اسلام نے بھارت کیخلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا، میجر عامر کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سینئر افسر میجر عامر نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں آئی ایس آئی کے چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر اسلام نے بھارت کیخلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ظہیر اسلام نے بھارت کیخلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا، میجر عامر کا انکشاف

بھکر : بس الٹنے سے خاتون جاں بحق ،13افراد زخمی

datetime 19  اگست‬‮  2015

بھکر : بس الٹنے سے خاتون جاں بحق ،13افراد زخمی

بھکر(نیوز ڈیسک)بھکر میں تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے سے ایک خاتون جابحق اور 13افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ سدھواڈہ کے قریب پیش آیا ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منکیر ہ اور ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کیا گیا ہے۔ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹراسپتا… Continue 23reading بھکر : بس الٹنے سے خاتون جاں بحق ،13افراد زخمی