پیر‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2024 

بھتہ خور وں کی شامت

datetime 31  مئی‬‮  2015

بھتہ خور وں کی شامت

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز نے شہر میں مختلف کارروائیوں کے دوران8 بھتہ خور وں کو گرفتار کرلیا،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں ملیر،کورنگی ،رشید آباد ،حیدری،نگینہ چورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے 8 بھتہ خوروں کو حراست میں لے لیا،ملزمان بھتہ خور رمضان سے قبل دکانداروں اور تاجروں میں… Continue 23reading بھتہ خور وں کی شامت

خیبر پختو نخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے جھٹکے، شدت 6ریکارڈکی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2015

خیبر پختو نخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے جھٹکے، شدت 6ریکارڈکی گئی

پشاور(نیوزڈیسک)مردان، غذر اور مالاکنڈ ڈویژن سمیت گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے . شہری کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تفصیلات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے… Continue 23reading خیبر پختو نخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے جھٹکے، شدت 6ریکارڈکی گئی

زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی‘ صوبائی وزیر داخلہ

datetime 31  مئی‬‮  2015

زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی‘ صوبائی وزیر داخلہ

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی ، پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروںنے انتہائی جانفشانی سے فرائض سر انجام دئیے جبکہ کرکٹ شائقین نے بھی مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا ۔… Continue 23reading زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی‘ صوبائی وزیر داخلہ

میں نے کچھ نہیں کیا بلکہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،میاں افتخارحسین

datetime 31  مئی‬‮  2015

میں نے کچھ نہیں کیا بلکہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،میاں افتخارحسین

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نےشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ میں نے کچھ نہیں کیا بلکہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کے مقدمے میں گرفتار سابق صوبائی وزیر افتخار حسین نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں اپنے بیٹے کی شہادت کا غم دیکھ چکا ہوں،ہلاکت… Continue 23reading میں نے کچھ نہیں کیا بلکہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،میاں افتخارحسین

بلدیاتی انتخابات , گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے کامیاب

datetime 31  مئی‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات , گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے کامیاب

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے بھی کامیاب ہوگئے ہیں۔بلدیاتی انتخابات میں گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے کامیاب ہوگئے ہیں۔ ایبٹ آباد کی ضلع کونسل ممبر کی نشست پر ہونے والے انتخاب میں گورنر خیبرپختونخوا کے صاحبزادے شمعون یار عباسی کامیاب ہوگئے ہیں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات , گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے کامیاب

پاک زمبابوے میچ ‘سی آئی اے نے ڈیوٹی مقام کی بجائے ریڈ زون میں بیٹھے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے لیا

datetime 31  مئی‬‮  2015

پاک زمبابوے میچ ‘سی آئی اے نے ڈیوٹی مقام کی بجائے ریڈ زون میں بیٹھے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک)سی آئی اے پولیس نے ڈیوٹی مقام کی بجائے زمبابوے ٹیم کے دورے کے تناظر میں ریڈ زون قرار دئیے جانےوالے علاقے میں گاڑی پارک کر کے بیٹھے ہوئے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ،جبکہ قذافی اسٹیڈیم کی حدو د سے بھی تین مشکوک افراد کو حراست میں لے… Continue 23reading پاک زمبابوے میچ ‘سی آئی اے نے ڈیوٹی مقام کی بجائے ریڈ زون میں بیٹھے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے لیا

بلدیاتی الیکشن میں دھونس اور دھاندلی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا‘راناثنااللہ

datetime 31  مئی‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن میں دھونس اور دھاندلی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا‘راناثنااللہ

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ کے بلدیاتی الیکشن میں بدترین دھونس دھاندلی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات سے پولیس میں عدم مداخلت اور گڈگورننس کا پراپیگنڈہ کرنے والوں کا چہرہ… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن میں دھونس اور دھاندلی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا‘راناثنااللہ

خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات , پی ٹی آئی سرفہرست, سرکاری اور حتمی نتائج کااعلان سات جون کو ہوگا

datetime 31  مئی‬‮  2015

خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات , پی ٹی آئی سرفہرست, سرکاری اور حتمی نتائج کااعلان سات جون کو ہوگا

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں سب سے آگے ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے سرکاری اور حتمی نتائج کا اعلان 7جون کو کیا جائے گا تاہم ریٹرننگ افسران بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی… Continue 23reading خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات , پی ٹی آئی سرفہرست, سرکاری اور حتمی نتائج کااعلان سات جون کو ہوگا

آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت منگل کو ہوگی

datetime 31  مئی‬‮  2015

آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت منگل کو ہوگی

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثا ثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت (کل) منگل کو ہوگی ،سابق صد ر کو سکیورٹی وجوہات کی بناءپر حاضری سے استثنیٰ حاصل ہے ۔گذشتہ سماعت کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری ،سابق وزائے اعظم راجہ پرویز اشرف ،سید… Continue 23reading آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت منگل کو ہوگی