پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر پر پورا قرآن پاک تحریر
فیصل آباد(نیوزڈیسک) یوم دفاع کی گولڈن جوبلی پر فیصل آباد کے ایک کاتب نے وطن عزیز پر 1965 کی جنگ میں جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر پر مکمل قرآن پاک تحریر کر ڈالا ۔اس انمول نشان حیدر کی لمبائی 40… Continue 23reading پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر پر پورا قرآن پاک تحریر