بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف وزیراعظم نہیں بلکہ مغل بادشاہ ہیں ،اسد عمر

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ میاں صاحب سمجھائیں کہ نندی پور کے اربوں روپے کہاں گئے؟ میاں صاحب کوموجودہ معاشی نظام سمجھ نہیں آیا، نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کو پاکستان کے معاشی نظام کا کچھ نہیں پتہ حکومت نیپرا اور اوگرا کے معاملے پر آزادانہ فیصلے کرنے پر بلبلا رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر نے وزیراعظم کی پریس کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ذہنی طور پروزیراعظم نہیں، مغلٍ اعظم ہیں، جن کوصرف درباری چاہیئں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…