بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

این اے 122الیکشن ،تین لاپتہ افراد کی پراسرارہلاکت ،شہری پریشان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں 11اکتوبرکواین اے 122کے ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں لیکن اس دوران شہرمیں لاپتہ افراد کی پراسرارہلاکت نے شہریوں کوپریشانی میں مبتلاکردیاہے ۔لاہور شہر میں تین افر اد پر اسر ار طو ر پر ہلا ک ہو گئے۔پو لیس نے تینو ں کی نعش پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی۔بتا یا گیا ہے کہ انا ر کلی سے 45سا لہ نا معلو م شخص کی نعش ملی ،جسے پو لیس نے اید ھی ایمبو لینس کے زریعے مر دہ خا نے بجھو ایا ۔شا ہد رہ میں ریلو ے لا ئنو ں سے70سا لہ نا معلو م شخص کی نعش کو بھی پو لیس نے پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے بجھو ایا ۔نو لکھا سے ملنے والی نعش کے با رے میں پو لیس کا کہنا ہے کہ مر نے والے کا نا م طا رق محمو د معلو م ہو ا ہے۔تینو ں افر اد کی مو ت کی وجو ہا ت معلو م کر نے کے لئے پو لیس نے تفتیش شر وع کر دی.واضح رہے کہ اس سے قبل پراسرارطورپرلاپتہ افراد کی ہلاکت کے واقعات کراچی میں عام تھے لیکن وہاں پررینجرزکے آپریشن کی وجہ سے پراسرارطورپرلاپتہ ہونے والے افرادکی ہلاکتوں کاسلسلہ رک گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…