ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

خیبر ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

datetime 21  اگست‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

جمرود (نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔دونوں حادثہ بارش کے باعث پیش آیا۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی میں بارش کی وجہ سے مکان کی بوسیدہ چھت گر گئی۔ ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

لاہور: کسانوں کا دھرنا دوسرے روز میں داخل ہوگیا

datetime 21  اگست‬‮  2015

لاہور: کسانوں کا دھرنا دوسرے روز میں داخل ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں مال روڈ چیئرنگ کراس پر کسانوں کا دھرنا دوسرے روز میں داخل ہوگیا۔ کسانوں نے مطالبات پورے نہ ہونے پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر کسان اتحاد کے زیر اہتمام کسانوں نے گزشتہ روز سے… Continue 23reading لاہور: کسانوں کا دھرنا دوسرے روز میں داخل ہوگیا

آج 17رْکنی ڈاکٹرزکا پینل رشید گوڈیل کا چیک اپ کریگا

datetime 21  اگست‬‮  2015

آج 17رْکنی ڈاکٹرزکا پینل رشید گوڈیل کا چیک اپ کریگا

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنماء رشید گوڈیل کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے،رشیدگوڈیل کے جسم کے اعضاء کام کررہے ہیں اسی وجہ سے وینٹی لیٹرپرنہیں رکھاگیا،ترجمان نجی اسپتال کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماء4 رشید گوڈیل کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے،گزشتہ روز صبح 10بحے سے آزمائشی طور پر ویٹی لیٹر سے… Continue 23reading آج 17رْکنی ڈاکٹرزکا پینل رشید گوڈیل کا چیک اپ کریگا

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی

datetime 20  اگست‬‮  2015

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پیمرا کی جانب سے الطاف حسین کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الطاف حسین کےخطاب پر غیر اعلانیہ اور غیر قانونی پابندی لگائی گئی۔کیا… Continue 23reading الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی

رینجرز نائن زیرو سے کس کو لے گئے؟فاروق ستارنے تردید کردی

datetime 20  اگست‬‮  2015

رینجرز نائن زیرو سے کس کو لے گئے؟فاروق ستارنے تردید کردی

کراچی (نیوزڈیسک) رینجرز نے جمعرات کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے اطراف گشت کیا جبکہ رینجرز کی بھاری نفری خورشید میموریل ہال کے باہر گشت کرنے کے بعد واپس چلی گئی۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے مطابق رینجرز اہلکار ایم کیو ایم کے کسی دفتر میں داخل نہیں… Continue 23reading رینجرز نائن زیرو سے کس کو لے گئے؟فاروق ستارنے تردید کردی

سندھ میں چھاپوں سے پریشان وزیر اعلی کے گلے شکوے رنگ لے آئے

datetime 20  اگست‬‮  2015

سندھ میں چھاپوں سے پریشان وزیر اعلی کے گلے شکوے رنگ لے آئے

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم کے سامنے گلے شکووں کے ڈھیر لگا دئیے۔ سندھ میں سرکاری افسران پر ایف آئی اے اور نیب نے حملہ کر دیا ہے اس کو روکا جائے۔ وزیراعلی سندھ کی فریاد رنگ لے آئی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایف آئی اے کو بغیر سائیں سرکار کی اجازت… Continue 23reading سندھ میں چھاپوں سے پریشان وزیر اعلی کے گلے شکوے رنگ لے آئے

امریکہ کاپاکستان کے 4ارکان اسمبلی کو ویزا دینے سے انکار

datetime 20  اگست‬‮  2015

امریکہ کاپاکستان کے 4ارکان اسمبلی کو ویزا دینے سے انکار

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی قونصل خانے نے امریکہ میں ہونے والی انٹرنیشنل واک میں شرکت کرنے کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے خزانہ اور بلوچستان اسمبلی میںاپوزیشن لیڈرسمیت دیگر ارکان اسمبلی کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی وزراء،ارکان اسمبلی اوراپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے امریکہ میں ہونے والی انٹرنیشنل… Continue 23reading امریکہ کاپاکستان کے 4ارکان اسمبلی کو ویزا دینے سے انکار

رشید گوڈیل کو ہوش آگیا،جانیئے ہوش میں آنے کے بعد کیا کہا؟

datetime 20  اگست‬‮  2015

رشید گوڈیل کو ہوش آگیا،جانیئے ہوش میں آنے کے بعد کیا کہا؟

کراچی (نیوزڈیسک) لیاقت نیشنل ہسپتال میں موجود ڈاکٹر جہانزیب مغل کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کو ہوش آ گیا اور اب وہ مکمل طور پر خود سانس لے رہے ہیں، ہوش آتے ہی رشید گوڈیل نے اپنے بچ جانے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔ڈاکٹر جہانزیب مغل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading رشید گوڈیل کو ہوش آگیا،جانیئے ہوش میں آنے کے بعد کیا کہا؟

شجاع خانزادہ کی ریکی کرنیوالے2 دہشت گرد دیپال پور سے گرفتار

datetime 20  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ کی ریکی کرنیوالے2 دہشت گرد دیپال پور سے گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)سانحہ اٹک میں ملوث دو مبینہ دہشتگرد طاہر اور محمد زبیر کو دیپال پور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار دہشتگرد کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی لاہور میں نقل و حرکت کو مانیٹر کرتے تھے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور زیر حراست گردوں کی نشاندہی پر… Continue 23reading شجاع خانزادہ کی ریکی کرنیوالے2 دہشت گرد دیپال پور سے گرفتار