پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

تحر یک انصاف کے امیدوار علیم خان کی داتا دربار حاضری ،کامیابی کیلئے دعا مانگی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122سے تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان نےحضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کےمزارپر حاضری دی اوراپنی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔تحریک انصاف کےامیدوار این اے122 عبدالعلیم خان صبح پولنگ کے آغاز کےوقت حضرت داتاگنج بخش کےمزار پر پہنچے،جہاں انہوں نے دربار کی سیڑھیوں میں بیٹھ کر اپنی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔عبدالعلیم خان نےدربار پر حاضری دی،وہ کچھ دیر وہاں رہے،جس کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ #



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…