ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی, پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن، 30سے زائد افراد زیر حراست

datetime 22  اگست‬‮  2015

کراچی, پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن، 30سے زائد افراد زیر حراست

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گزری اور جمشید ٹائون میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں 30سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جبکہ اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزری کے علاقے میں واقع ٹی این ٹی کالونی میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن… Continue 23reading کراچی, پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن، 30سے زائد افراد زیر حراست

این اے 122مبینہ دھاندلی کیس،آج فیصلہ متوقع

datetime 22  اگست‬‮  2015

این اے 122مبینہ دھاندلی کیس،آج فیصلہ متوقع

لاہو(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹربیونل لاہور کی طرف سے این اے 122 مبینہ انتخابی دھاندلی کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے،لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے انتخابی معرکے میں مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہرا کر… Continue 23reading این اے 122مبینہ دھاندلی کیس،آج فیصلہ متوقع

تحریک انصاف کاایک اورانقلابی اقدام

datetime 22  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کاایک اورانقلابی اقدام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اورسندھ میں ابھی تک بلدیاتی انتخابات کاانعقاد نہیں کیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی پنجاب میں حکومت ہے اوروزیراعلی شہبازشریف جبکہ سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت ہے اوروزیراعلی سندھ سیدقائم ہی شاہ ہیں لیکن ابھی تک دونوں صوبے بلدیاتی انتخابات نہیں کرسکے ہیں جبکہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے بعد مقامی حکومتوں کے… Continue 23reading تحریک انصاف کاایک اورانقلابی اقدام

اٹک خود کش حملے میں ملوث مزید تین ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

datetime 21  اگست‬‮  2015

اٹک خود کش حملے میں ملوث مزید تین ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے اسلام آباد کے ایک مدرسے سے اٹک دھماکے میں ملوث مزید تین ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی پنجاب) اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قاری امداد، ارشاد اور ایک مہمان شوکت سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب ایکسپلوزو… Continue 23reading اٹک خود کش حملے میں ملوث مزید تین ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

کراچی،بابالاڈلہ کے اہم کارندے سمیت 5دہشتگردہلاک

datetime 21  اگست‬‮  2015

کراچی،بابالاڈلہ کے اہم کارندے سمیت 5دہشتگردہلاک

کراچی(نیوزڈیسک) نیپئر میں پولیس اور رینجرز کے ساتھ مقابلے میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ صادق گڈانی اس کے ساتھی سالار سمیت پانچ افراد مارے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایڈیشنل ایس ایچ او نیپئر اعظم خان ، ایک کانسٹیبل اور رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔ فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل… Continue 23reading کراچی،بابالاڈلہ کے اہم کارندے سمیت 5دہشتگردہلاک

پی ٹی آئی نے عام انتخابات کی تیاری کرلی،پرویزخٹک کا انکشاف

datetime 21  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی نے عام انتخابات کی تیاری کرلی،پرویزخٹک کا انکشاف

پشاور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی نے عام انتخابات کی تیاری کرلی ،یراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک کاانکشاف ،کہتے ہیں پی ٹی آئی آئندہ انتخابات میں صوبے کی تمام صوبائی اور قومی نشستوں پر مقابلہ کرے گی انہوںنے کہا ہے کہ صوبے میں پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت ایک ایسے صاف و شفاف نظام کے تحت چل رہی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے عام انتخابات کی تیاری کرلی،پرویزخٹک کا انکشاف

انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 4 مسافر جاں بحق، 12 زخمی

datetime 21  اگست‬‮  2015

انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 4 مسافر جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ(نیوزڈیسک) پولیس کے مطابق پشاور سے لکی مروت جانے والی مسافر کوچ نمبر پشاور 1502 مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے بری طرح ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کوچ میں سوار بنوں اور لکی مروت سے تعلق رکھنے والے 12 مسافر شدید زخمی… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 4 مسافر جاں بحق، 12 زخمی

عمران خان یا ایاز صادق،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 21  اگست‬‮  2015

عمران خان یا ایاز صادق،فیصلے کی گھڑی آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ آج( ہفتہ ) کو سنایا جائے گا ، الیکشن ٹربیونل کی ہدایت پر فیصلہ سنائے جانے کے موقع پرکسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کےلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کر لئے گئے ۔فریقین نے فیصلہ سننے کےلئے اپنے نمائندے مقرر کر کے نام الیکشن ٹربیونل کو جمع… Continue 23reading عمران خان یا ایاز صادق،فیصلے کی گھڑی آگئی

پنجاب میں این جی اوزکےلئے قواعد میں ترمیم کافیصلہ ،راناثناءاللہ کیمٹی کے سربراہ ہونگے

datetime 21  اگست‬‮  2015

پنجاب میں این جی اوزکےلئے قواعد میں ترمیم کافیصلہ ،راناثناءاللہ کیمٹی کے سربراہ ہونگے

لاہور (نیوزڈیسک)این جی اوز کے ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے معاملات سامنے آنے کے بعد این جی اوزکی رجسٹریشن کے قواعدوضوابط میں ترمیم کافیصلہ کیاگیاہے۔ٹارگٹ کلنگ کے الزامات کے باوجود صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کمیٹی بنادی گئی ہے جس میں بیس ممبران کوشامل کیاگیاجن میں ایم این اے… Continue 23reading پنجاب میں این جی اوزکےلئے قواعد میں ترمیم کافیصلہ ،راناثناءاللہ کیمٹی کے سربراہ ہونگے