ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیب سندھ نے خوردبرد کے الزام میں 283 سرکاری افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

datetime 22  اگست‬‮  2015

نیب سندھ نے خوردبرد کے الزام میں 283 سرکاری افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیب سندھ نے سرکاری عہدے کا ناجائز استعمال اور سرکاری خزانے میں خوردبرد کرنے والے 283 سرکاری افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب سندھ نے سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال ، سرکاری فنڈز اور خزانے میں خورد برد کرنے والے 283 سرکاری افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر… Continue 23reading نیب سندھ نے خوردبرد کے الزام میں 283 سرکاری افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

این اے 122دھاندلی کیس ،فیصلہ موخر کئے جانے کا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2015

این اے 122دھاندلی کیس ،فیصلہ موخر کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ پولیس حکام کی درخواست پر موخر کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ122کے مبینہ دھاندلی کا فیصلہ سنایا گیا تو امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔لاہور کے اس… Continue 23reading این اے 122دھاندلی کیس ،فیصلہ موخر کئے جانے کا امکان

مذاکرات پر بھارتی حکومت الجھاﺅکا شکار ہے ,بھارتی صحافی

datetime 22  اگست‬‮  2015

مذاکرات پر بھارتی حکومت الجھاﺅکا شکار ہے ,بھارتی صحافی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی صحافی سدھارتھ وردھراجن نے کہا ہے کہ مذاکرات کے معاملے پر بھارتی حکومت الجھاﺅ کا شکار ہے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ بی جے پی کے انتہاپسند اور میڈیا دباﺅ ڈالتے ہیں تو بھارت مذاکرات سے پیچھے ہٹ جاتا ہے مذاکرات کے معاملے پر بھارتی حکومت الجھاﺅ کا شکار ہے۔

چوہدری نثارکی پریس کانفرنس پھرملتوی

datetime 22  اگست‬‮  2015

چوہدری نثارکی پریس کانفرنس پھرملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ایک مرتبہ پھر اپنی پریس کانفرنس نا معلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دی وزیر داخلہ کے ترجمان کی طرف سے میڈیا تحریری طور پر آگاہ کیا گیا تھا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ہفتہ کی شام 6 بجے پنجاب ہاو¿س اسلام… Continue 23reading چوہدری نثارکی پریس کانفرنس پھرملتوی

این اے 122فیصلہ ، کارکن آمنے سامنے، پولیس نمٹنے کو تیار

datetime 22  اگست‬‮  2015

این اے 122فیصلہ ، کارکن آمنے سامنے، پولیس نمٹنے کو تیار

لاہور(نیوز ڈیسک)این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے قبل ہی مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد الیکشن کمیشن کے باہر پہنچ گئی ،ایک دوسرے کے خلاف مخالفانہ نعرے بازی کی وجہ سے درجہ حرارت عروج پر رہا اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں کی آپس میں… Continue 23reading این اے 122فیصلہ ، کارکن آمنے سامنے، پولیس نمٹنے کو تیار

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل کی حالت بہتر ، قریبی لوگوں کو پہچان رہے ہیں ، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

datetime 22  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل کی حالت بہتر ، قریبی لوگوں کو پہچان رہے ہیں ، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی سیکورٹی کے مدنظر لیاقت نیشنل ہسپتال میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ، رشید گوڈیل کی حالت پہلے سے بہت بہتر ہے وہ ملنے والوں کو پہچان رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی سیکورٹی… Continue 23reading ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل کی حالت بہتر ، قریبی لوگوں کو پہچان رہے ہیں ، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

عمران خان بچپن کے دوست ہیں کبھی تنقید نہیں کرونگا ، ایاز صادق

datetime 22  اگست‬‮  2015

عمران خان بچپن کے دوست ہیں کبھی تنقید نہیں کرونگا ، ایاز صادق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آج دیے جانے والے متوقع فیصلے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فیصلے کا انتظا رہے ، عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا ہے اس لیے اگر آج کا فیصلہ میرے خلاف بھی آتا ہے تو چپ چاپ تسلیم کرکے چلا… Continue 23reading عمران خان بچپن کے دوست ہیں کبھی تنقید نہیں کرونگا ، ایاز صادق

تیل 12 سے 15 روپے فی لیٹر سستا ہونا چاہیے، سید خورشید شاہ

datetime 22  اگست‬‮  2015

تیل 12 سے 15 روپے فی لیٹر سستا ہونا چاہیے، سید خورشید شاہ

سکھر (نیوز ڈیسک)قائد حزب اختلاف سید خورشید نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد ،ملک میں تیل 12 سے 15 روپے فی لیٹر سستا ہونا چاہیے۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم خود عمران… Continue 23reading تیل 12 سے 15 روپے فی لیٹر سستا ہونا چاہیے، سید خورشید شاہ

سعودی عرب کا پاکستان کے خلاف بھارتی وزیراعظم کی سازش کاحصہ بننے سے انکار

datetime 22  اگست‬‮  2015

سعودی عرب کا پاکستان کے خلاف بھارتی وزیراعظم کی سازش کاحصہ بننے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت مسلم ممالک کوپاکستان کیخلاف کرنے میں ناکام ہوگیا، سعودی عرب نے پاکستان کیساتھ تعلقات سے ہاتھ کھینچنے پردفاعی تعاون کی بھارتی پیشکش مسترد کردی۔معلوم ہوا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اماراتی حکام سے کہاکہ ہے عرب ممالک بشمول سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کے خلاف بھارتی وزیراعظم کی سازش کاحصہ بننے سے انکار