دوبارہ رابطہ کرنے پر ایم کیو ایم نے استعفوں کے معاملے پر پھر مشاورت کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد(اے این این) پارلیمنٹ سے استعفوں کے معاملے پر بات چیت میں حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے والے رکن اسمبلی اور جمیعت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دوبارہ رابطہ کرنے پر ایم کیو ایم نے اس معاملے پر پھر مشاورت کرنے کا… Continue 23reading دوبارہ رابطہ کرنے پر ایم کیو ایم نے استعفوں کے معاملے پر پھر مشاورت کا عندیہ دیدیا