جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی, خواتین پولیس آفیسر بھرے بازار میں گتھم گتھا

datetime 16  جولائی  2015

کراچی, خواتین پولیس آفیسر بھرے بازار میں گتھم گتھا

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں دوخواتین پولیس افسر سوتنوں کی طرح آپس میں لڑ پڑیں اور بھرے بازار میں ہی گتھم گتھا ہو گئیں ، حکام نے دونوں کو معطل کر دیا ۔ یہ کوئی ساس بہو یا سوتنیں نہیں بلکہ پولیس آفیسرز ہیں جو کراچی میں تعینات ہیں ۔ یہ بہادر تو ہوں گی ہی… Continue 23reading کراچی, خواتین پولیس آفیسر بھرے بازار میں گتھم گتھا

کل چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں ، محکمہ موسمیات

datetime 16  جولائی  2015

کل چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا ، محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو اسلام آباد میں چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوگا جبکہ… Continue 23reading کل چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں ، محکمہ موسمیات

ملک ریاض کو بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

datetime 16  جولائی  2015

ملک ریاض کو بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ مختلف اداروں کو استعمال کر کے پچھلے کئی سال سے بلیک میل کر رہے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ بائیس جولائی کو بلیک میل کرنے والوں کو ویڈیوز کے ذریعے منظر عام پر لائیں گے۔ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض… Continue 23reading ملک ریاض کو بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

وفاقی حکومت نے این جی اوز کو رجسٹرڈ کروانے کی ڈیڈ لائن دیدی

datetime 16  جولائی  2015

وفاقی حکومت نے این جی اوز کو رجسٹرڈ کروانے کی ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے این جی اوز کو رجسٹرڈ کروانے کی ڈیڈ لائن دے دی ، وفاقی حکومت کی تمام صوبوں کو این جی اوز کی سخت مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت ، صوبے این جی اوز کے کام کی مانیٹرنگ اور ان کےفنڈز کی جانچ پڑتال کریں گے۔ وزارت داخلہ نے این جی اوز… Continue 23reading وفاقی حکومت نے این جی اوز کو رجسٹرڈ کروانے کی ڈیڈ لائن دیدی

پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے زکوٰة اور فطرانہ اکٹھا کرنے پر پابندی لگا دی

datetime 16  جولائی  2015

پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے زکوٰة اور فطرانہ اکٹھا کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے زکوٰة اور فطرانہ اکٹھا کرنے پر پابندی لگا دی ، کسی بھی کالعدم تنظیم کو زکوٰة و فطرانہ اکٹھا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے زکوٰة اور فطرانہ اکٹھا کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور کے 18 مدارس کو امریکہ سمیت دیگر ممالک کی جانب سے امداد دیئے جانیکا انکشاف

datetime 16  جولائی  2015

لاہور کے 18 مدارس کو امریکہ سمیت دیگر ممالک کی جانب سے امداد دیئے جانیکا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے 18 مدارس کو امریکہ سمیت دیگر ممالک کی جانب سے امداد دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہےجس پر خفیہ اداروں نے ان مدارس کے تمام ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور انکی مانیٹرنگ شروع کر دی ہے۔ باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے حساس اور خفیہ اداروں کو… Continue 23reading لاہور کے 18 مدارس کو امریکہ سمیت دیگر ممالک کی جانب سے امداد دیئے جانیکا انکشاف

ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم

datetime 16  جولائی  2015

ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم

لاہور (نیوزڈیسک)ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم- پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر برطانیہ کینارتھلنڈسے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کا حوالہ دیا ہے اور اسی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر وہ پہلے… Continue 23reading ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم

پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت جاری رکھیں گے، بھارتی ہائی کمشنر

datetime 16  جولائی  2015

پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت جاری رکھیں گے، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری،بھارت نے پھرزہر اگلناشروع کردیا-بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ بھارت پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کی مخالفت جاری رکھے گا کیونکہ یہ کشمیر کے اس حصے سے گزرتاہے جس پر بھارت کا پاکستان سے تنازع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت ہمیشہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت جاری رکھیں گے، بھارتی ہائی کمشنر

لگتا ہےریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ،برطانوی صحافی

datetime 16  جولائی  2015

لگتا ہےریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ،برطانوی صحافی

لندن(نیوزڈیسک)ریحام خان کی تعلیم سے متعلق انکشاف کرنے والے برطانوی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جانب سے ریہام کی تعلیم سے متعلق خبر کے بعد لگتا ہے کہ ریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ۔برطانوی صحافی کا کہنا ہے کہ انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ بی… Continue 23reading لگتا ہےریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ،برطانوی صحافی