لیسکو نے عید پر بھی روزانہ چار گھنٹے بجلی بند کرنے کا اعلان کر دیا
لاہور(نیوزڈیسک) عید آئے گی تو بجلی نہیں جائے گی۔ لاہوریوں نے امیدیں باندھیں لیکن لیسکو نے ان پر بجلیاں گرا دیں۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے عید کی چھٹیوں کے دوران بھی روزانہ چار گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے جس پر شہری سر پکڑ کر رہ گئے ہیں۔ کسی کو سمجھ ہی… Continue 23reading لیسکو نے عید پر بھی روزانہ چار گھنٹے بجلی بند کرنے کا اعلان کر دیا