90سالہ بوڑھی خاتون نے ویڈیوبناکرسوشل میڈیاپرتہلکہ مچادیا۔اس ویڈیومیں بوڑھی خاتون نوازشریف سے مخاطب ہوکرعوام سے کہہ رہی ہے کہ شیرپروہ مہرلگانے آئے ہیں اورہم ووٹ کس طرح نوازشریف کوڈالیں گے ۔یہ ویڈیواس کامنہ بولتاثبوت ہے ۔
بوڑھی خاتون نے شیرایک باراورکے نعرے بھی بلندکئے ۔ایسی عمرمیں بھی سیاست اورسیاسی جماعتوں سے ایسے لگاﺅ کی یہ ویڈیوایک انوکھی مثال ہے
ٹھکاٹھک ،ٹھکاٹھک ،ٹھکاٹھک ،90سالہ خاتون کانوازشریف کودلچسپ مشورہ
13
اکتوبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں