الطاف حسین کیخلاف میرٹ پر کارروائی ہوگی: آئی جی سندھ
سکھر(نیوزڈیسک) سکھر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا تھا کہ عوام کی درخواستوں پر ایف آئی آرز درج کرنا ہماری ڈیوٹی ہے۔ الطاف حسین کے خلاف داخل مقدمات کی جامع تفتیش ہوگی اور جو بھی کارروائی ہو گی وہ میرٹ پر ہوگی۔ ان کا کہنا تھا… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف میرٹ پر کارروائی ہوگی: آئی جی سندھ