جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,صدر ممنون حسین

datetime 20  جولائی  2015

دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,صدر ممنون حسین

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے جوانوں اور عوام کی قربانیاں را ئیگاں نہیں جائیں گی۔صدر مملکت ممنون حسین سے پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہان نے عید کے روز یہاں ایوان صدر… Continue 23reading دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,صدر ممنون حسین

چین سے ایل این جی کی درآمد،پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی شاہد خاقان

datetime 20  جولائی  2015

چین سے ایل این جی کی درآمد،پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی شاہد خاقان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چین سے ایل این جی کی درآمد کے لئے  700کلومیٹر پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی ہے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بھی مکمل ہوگا منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے چین کے فنڈز سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ میڈیا سے… Continue 23reading چین سے ایل این جی کی درآمد،پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی شاہد خاقان

عید الفطر کے ایا م میں مختلف حادثات میں 27افراد جاں بحق

datetime 20  جولائی  2015

عید الفطر کے ایا م میں مختلف حادثات میں 27افراد جاں بحق

مظفر آباد/مٹیاری/سوات/لاہور/میاں چنوں/ٹھٹھہ( نیوزڈیسک )ملک کے مختلف مقامات پر عید الفطر کے ایا م میں مختلف حادثات میں 27افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ،مظفر آباد میں برساتی نالے میں طغیانی کے باعث کار بہہ جانے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ، مٹیاری… Continue 23reading عید الفطر کے ایا م میں مختلف حادثات میں 27افراد جاں بحق

مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسران کے نام ای سی ایل میں شامل

datetime 20  جولائی  2015

مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسران کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد/لاہور( نیوزڈیسک )وزارت خارجہ نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کردئیے ، دونوں افسروں کے خلاف نیب تحقیقات کرے گی ۔ وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کے بیرون ملک… Continue 23reading مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسران کے نام ای سی ایل میں شامل

عدلیہ پر الزامات غلط ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائےگا‘ افتخار چوہدری

datetime 20  جولائی  2015

عدلیہ پر الزامات غلط ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائےگا‘ افتخار چوہدری

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائے گا،سیاست میں آنے کا جلد اعلان کروں گا ۔کوئٹہ میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک کی سیاست آئین کے… Continue 23reading عدلیہ پر الزامات غلط ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائےگا‘ افتخار چوہدری

عمران خان سمیت تمام سیاسی قائدین کو عید مبارک ہو،اسپیکر قومی اسمبلی

datetime 19  جولائی  2015

عمران خان سمیت تمام سیاسی قائدین کو عید مبارک ہو،اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور(نیوزڈیسک اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ مخالفت برائے مخالفت پر یقین نہیں رکھتے اور عمران خان سمیت تمام سیاسی قائدین کو عید مبارک کہتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ شہدا کی قربانیوں کی کوئی قیمت ادا نہیں کی جا سکتی ، سرحدوں کی حفاظت کرنیوالے فوجی جوان… Continue 23reading عمران خان سمیت تمام سیاسی قائدین کو عید مبارک ہو،اسپیکر قومی اسمبلی

سندھ میں بیورو کریسی میں ہونیوالے تبادلے کرپشن کی شکایات پر کئے گئے، قائم علی شاہ

datetime 19  جولائی  2015

سندھ میں بیورو کریسی میں ہونیوالے تبادلے کرپشن کی شکایات پر کئے گئے، قائم علی شاہ

گڑھی خدابخش بھٹو(نیوزڈیسک) گڑھی خدابخش بھٹو میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ نماز عید کی ادائیگی اور بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں بیورو کریسی میں ہونے والے تبادلے کرپشن کی شکایات… Continue 23reading سندھ میں بیورو کریسی میں ہونیوالے تبادلے کرپشن کی شکایات پر کئے گئے، قائم علی شاہ

آوران میں ایف سی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک

datetime 19  جولائی  2015

آوران میں ایف سی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک

آوران(نیوزڈیسک ) آواران میں فرنٹیئر کور کی کامیاب کارروائی میں سانحہ تربت اور مستونگ میں ملوث کالعدم تنظیم کے متعدد کمانڈر مارے گئے ۔ دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے ، بڑی مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق فرنٹیئر کور نے پنجگور آواران… Continue 23reading آوران میں ایف سی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک

ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی

datetime 19  جولائی  2015

ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپر ماڈل ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسروں کے نام ای سی ایل میں شامل کرکے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی گئی ، دونوں افسروں کے خلاف نیب تحقیقات کرے گی ۔ وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کے بیرون ملک جانے پر… Continue 23reading ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی