جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی , پولیس افسران کے قتل کا ملزم سپیشل پارٹی کے سونے کا فائدہ اٹھا کر فرار

datetime 21  جولائی  2015

کراچی , پولیس افسران کے قتل کا ملزم سپیشل پارٹی کے سونے کا فائدہ اٹھا کر فرار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پولیس سٹیشن سے پولیس افسران کے قتل کا ملزم سپیشل پارٹی کے سونے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گیا ، ملزم کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ شہر قائد کے مبینہ ٹائون پولیس سٹیشن سے پولیس افسران کے قتل کا ملزم فرار ہوگیا ۔ ملزم ریحان بنگالی کو… Continue 23reading کراچی , پولیس افسران کے قتل کا ملزم سپیشل پارٹی کے سونے کا فائدہ اٹھا کر فرار

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار سولہ ہزار نو سو پچیس میگاواٹ تک پہنچ گئی

datetime 21  جولائی  2015

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار سولہ ہزار نو سو پچیس میگاواٹ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار سولہ ہزار نو سو پچیس میگاواٹ تک پہنچ گئی جبکہ بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ کے قریب ہے تاہم اس کے باوجود شہری علاقوں میں چھ جبکہ دیہات میں آٹھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے عید کے تینوں… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار سولہ ہزار نو سو پچیس میگاواٹ تک پہنچ گئی

عید کے بعد اُبھرتا سیاسی منظر

datetime 21  جولائی  2015

عید کے بعد اُبھرتا سیاسی منظر

کراچی(نیوزڈیسک) اگر جوڈیشیل کمیشن مئی 2013ء کے عام انتخابات میں منظم دھاندلی کے تحریک انصاف کے دعوے کو مسترد بھی کر دیتاہے تب بھی اُڑتی ہوئی سیاسی دُھول بیٹھتی دکھائی نہیں دیتی۔ عمران خان پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل ایک اور سونامی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں لیکن حکومت کے خلاف… Continue 23reading عید کے بعد اُبھرتا سیاسی منظر

شہباز شریف کو انسداد پولیو کیلئے اعلیٰ کارکردگی پر عالمی ایوارڈ دینے کا فیصلہ

datetime 21  جولائی  2015

شہباز شریف کو انسداد پولیو کیلئے اعلیٰ کارکردگی پر عالمی ایوارڈ دینے کا فیصلہ

نیویارک (نیوزڈیسک) دنیا میں پولیو کے خاتمہ کیلئے قائم پانچ رکنی کمیٹی نے شکاگو میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو اپنے صوبے میں انسداد پولیو کیلئے شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں روٹری انٹرنیشنل کا ایوارڈ دیا جائے گا۔ اس کی تفصیلات روٹری کی انٹرنیشنل… Continue 23reading شہباز شریف کو انسداد پولیو کیلئے اعلیٰ کارکردگی پر عالمی ایوارڈ دینے کا فیصلہ

آبی ذخائرنہ بناکرلاکھوں افراد کو سیلاب کے رحم وکرم پرچھوڑا گیا، عمران خان

datetime 21  جولائی  2015

آبی ذخائرنہ بناکرلاکھوں افراد کو سیلاب کے رحم وکرم پرچھوڑا گیا، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پانی کےذخائرنہ بناکرہرسال لاکھوں افراد کو سیلاب کےرحم وکرم پرچھوڑدیا جاتا ہے ۔ ن لیگ اور پی پی کی حکومتی غفلت کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔ انہوں نے کے پی کےحکومت کو سیلاب سے بچنے کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت دینے ہوئے… Continue 23reading آبی ذخائرنہ بناکرلاکھوں افراد کو سیلاب کے رحم وکرم پرچھوڑا گیا، عمران خان

فیصل واوڈا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرے کریں گے

datetime 21  جولائی  2015

فیصل واوڈا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرے کریں گے

لندن (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کو یہاں ایک اور درد سر کا سامنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کی ابتر صورتحال اور لندن سے پیدا کردہ عدم استحکام کو اجاگر کرنے کے لئے کئی اقدامات کا اعلان کیا ہے ، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور کراچی کے تاجر فیصل واوڈا نے… Continue 23reading فیصل واوڈا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرے کریں گے

دوہزارکرپٹ افراد پاکستان سے فرارکی کوششوں میں مصروف

datetime 21  جولائی  2015

دوہزارکرپٹ افراد پاکستان سے فرارکی کوششوں میں مصروف

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے دو ہزار سے زائد سرکاری افسران ، انجینئر و سرکاری کام کرنے والے ٹھیکیدار، لینڈ گریبرز، ٹارگٹ کلر اور جرائم پیشہ عناصر ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں اوروہ اپنے کالے کرتوت چھپانے کےلئےکراچی ائر پورٹ سمیت ملک کے دیگر ائر پورٹس ایران، افغانستان کے بارڈر سمیت بلوچستان اور کراچی… Continue 23reading دوہزارکرپٹ افراد پاکستان سے فرارکی کوششوں میں مصروف

کے پی کے حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، اسفند یارولی

datetime 21  جولائی  2015

کے پی کے حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، اسفند یارولی

پشاور(نیوزڈیسک) عوامی نیشل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ہنگامی امداد پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اسفند یار ولی نے چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور ہلاکتوں پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتنی بڑی تباہی کے بعد… Continue 23reading کے پی کے حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، اسفند یارولی

پاکستان کے دشمنوں میں شدید اختلافات ,ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے

datetime 21  جولائی  2015

پاکستان کے دشمنوں میں شدید اختلافات ,ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کے دشمنوں میں شدید اختلافات ,ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے. بلوچستان کے علیحدگی پسند گروپوں کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں‘ ان اختلافات نے آپس میں قتل و غارت کی شکل اختیار کر لی ہے اور ایک ہفتے میں دس افراد کو قتل کیا جاچکا ہے۔ بلوچستان میں علیحدگی… Continue 23reading پاکستان کے دشمنوں میں شدید اختلافات ,ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے