جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ماڈل ایان علی نا م ای سی ایل میں ڈالنے کو عدالت میں چیلنج کر ینگی

datetime 22  جولائی  2015

ماڈل ایان علی نا م ای سی ایل میں ڈالنے کو عدالت میں چیلنج کر ینگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ماڈل ایان علی نے حکومت پرجوابی وارکرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ ماڈل ایان علی نے اپنا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے انہوں نے اپنے وکلاء سے مشاورت بھی شر وع کر دی ہے ۔ امکان ہے کہ رواں… Continue 23reading ماڈل ایان علی نا م ای سی ایل میں ڈالنے کو عدالت میں چیلنج کر ینگی

سانحہ صفورا کے مرکزی سہولت کار کو حساس اداروں نے سانگھڑ سے گرفتار کر لیا

datetime 22  جولائی  2015

سانحہ صفورا کے مرکزی سہولت کار کو حساس اداروں نے سانگھڑ سے گرفتار کر لیا

کراچی (نیوزڈیسک)سانحہ صفورا کے مرکزی سہولت کار کو حساس اداروں نے سانگھڑ سے گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے سانگھڑ کے تعلقہ کھیپرو میں چھاپہ مار کر سانحہ صفورا کے سہولت کار قاری موسیٰ کو گرفتار کر لیا ۔زرائع کے مطابق ملزم قاری موسی نے سانحہ صفورا کے ملزمان… Continue 23reading سانحہ صفورا کے مرکزی سہولت کار کو حساس اداروں نے سانگھڑ سے گرفتار کر لیا

پاکستان کے جے ایف تھنڈر طیاروں کے پہلے برآمدی آرڈر سے بھارت پریشان

datetime 22  جولائی  2015

پاکستان کے جے ایف تھنڈر طیاروں کے پہلے برآمدی آرڈر سے بھارت پریشان

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان فضائیہ نے بھارتیوں کی نیندیں حرام کردیں. پاکستان کے جے ایف تھنڈر طیاروں کے پہلے برآمدی آرڈر نے بھارت کو پریشان کردیا ہے۔ بھارت کے ملکی سطح پر تیار تیجاس طیاروں کو جنگی آپریشنل کیلئے تیار ہونے میں مزید ایک سال درکار ہوگا۔ بھارتی اخبار’’ٹائمز آف انڈیا اور اکنامک ٹائمز‘‘ نے جے ایف… Continue 23reading پاکستان کے جے ایف تھنڈر طیاروں کے پہلے برآمدی آرڈر سے بھارت پریشان

آپریشن ضربِ عضب کےنتیجے میں برسوں بعد عید پُرسکون گزری

datetime 22  جولائی  2015

آپریشن ضربِ عضب کےنتیجے میں برسوں بعد عید پُرسکون گزری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج کی قربانیاں رنگ لائیں .آپریشن ضرب عضب کے نتائج سامنے آناشروع ہوگئے آپریشن ضرب عضب کے باعث برسوں بعد اس سال عید پرسکون گزری اور ملک میں امن وامان رہا۔ لوگوں نے بھرپور انداز میں عید منائی۔کر اچی اور خیبر پختونخوا میں بھی لوگوں نے ریکارڈ خریداری کی ۔کر اچی میں خریداری… Continue 23reading آپریشن ضربِ عضب کےنتیجے میں برسوں بعد عید پُرسکون گزری

عمران خان کی سانحہ پشاور کے لواحقین کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

datetime 22  جولائی  2015

عمران خان کی سانحہ پشاور کے لواحقین کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

پشارو(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے تمام مطالبات پورے کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ ہاو¿س خیبرپختونخوا میں آرمی پبلک اسکول کے شہداءکی یاد میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ باپ ہوتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان کی سانحہ پشاور کے لواحقین کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا

datetime 22  جولائی  2015

ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا

کراچی ( نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو 90 دن کے لئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔رینجرز نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔ قمر منصور نے عدالت میں بیان دیتے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا

بلیک میلرز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے ملک ریاض نے درخواست جمع کرادی

datetime 22  جولائی  2015

بلیک میلرز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے ملک ریاض نے درخواست جمع کرادی

لاہور (نیوز ڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض نے بلیک میل کرنے والوں کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست لوہی بھیر کے تھانے میں جمع کرو ا دی ہے جس کے ساتھ بھتہ وصول کرنے کے ثبوت بھی لگائے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق درخواست میں بحریہ ٹاﺅن کو بلیک میل کرنے والوں میں طارق کمال ،خالد… Continue 23reading بلیک میلرز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے ملک ریاض نے درخواست جمع کرادی

ایم کیو ایم نے ارکان اسمبلی کو سیکٹر ممبر بنادیا، روزانہ دفاتر میں بیٹھنے کی ہدایت

datetime 22  جولائی  2015

ایم کیو ایم نے ارکان اسمبلی کو سیکٹر ممبر بنادیا، روزانہ دفاتر میں بیٹھنے کی ہدایت

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کی تاریخ میں پہلی بار ارکان اسمبلی کو سیکٹر ممبر بنادیا گیا، روزانہ سیکٹر آفسز میں بیٹھیں گے۔ایم کیو ایم نے تنظیمی امور میں اہم فیصلے کئے ہیں، تمام ارکان پارلیمنٹ کو نئی ذمہ داری دیتے ہوئے سیکٹر ممبر بنادیا گیا، روزانہ سیکٹر کھول کر عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنی سرگرمیاں… Continue 23reading ایم کیو ایم نے ارکان اسمبلی کو سیکٹر ممبر بنادیا، روزانہ دفاتر میں بیٹھنے کی ہدایت

 اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اورنادرا نے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی

datetime 22  جولائی  2015

 اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اورنادرا نے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نادرا اور الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی۔الیکشن کمیشن کی مشاورت سے تیار ہونے والی نادرا رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پوسٹل بیلٹ پیپر سفارتخانوں کے ذریعے بھیجے جائیں گے جبکہ ان کی تقسیم بھی سفارتخانوں… Continue 23reading  اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اورنادرا نے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی