جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کالاباغ ڈیم تحریک چلائے گی

datetime 23  جولائی  2015

تحریک انصاف کالاباغ ڈیم تحریک چلائے گی

لاہور، پشاور (نیوزڈیسک ) کالاباغ ڈیم کی فوری تعمیر کیلئے کالاباغ ڈیم بنا تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصدکے لیے تحریک انصاف نے مرکزی طور پر پانچ رکنی کمیٹی بھی بنائی ہے جو تحریک کے لئے ماہرین کی خدمات حاصل کر ے گی۔ رواں ہفتے دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطے کے لئے… Continue 23reading تحریک انصاف کالاباغ ڈیم تحریک چلائے گی

سیاست اب ’’ارب پتیوں‘‘ کا کھیل

datetime 23  جولائی  2015

سیاست اب ’’ارب پتیوں‘‘ کا کھیل

کراچی (نیوزڈیسک) 70ء تک سیاست نظریہ، قیادت اور پروگرام سے رومانس تھی جس نے پرعزم اور باوفا کارکن دیئے جو بدعنوانی میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے، آج یہ ارب پتیوں کا کھیل ہے جو 150 میگا کرپشن کیسز یا کراچی میں غیرقانونی ذرائع سے230 ارب روپے کی وصولی اور سویلین و نان سویلین مافیا میں… Continue 23reading سیاست اب ’’ارب پتیوں‘‘ کا کھیل

دوران حج حادثاتی موت پر حجاج کے ورثاء کو 5 لاکھ معاوضہ دینے کا فیصلہ

datetime 23  جولائی  2015

دوران حج حادثاتی موت پر حجاج کے ورثاء کو 5 لاکھ معاوضہ دینے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) دوران حج حادثاتی موت پر حجاج کرام کے لواحقین کو 5 لاکھ معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق دوران حج کسی بھی قسم کے حادثے کے دروان جان بحق یا شہد ہونے والے حاجی کے ورثا کو پاکستانی حکومت پانچ لاکھ تک معاوضہ دے گی تاہم معاوضہ کی ادائیگی… Continue 23reading دوران حج حادثاتی موت پر حجاج کے ورثاء کو 5 لاکھ معاوضہ دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر فوری ردعمل ظاہر کرنے سے معذرت

datetime 23  جولائی  2015

تحریک انصاف کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر فوری ردعمل ظاہر کرنے سے معذرت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے 2013ء کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر فوری ردعمل ظاہر کرنے سے معذوری ظاہر کی ہے۔ پارٹی ترجمان کے مطابق رپورٹ کی سرکاری طور پر تصدیق کے بعد تحریک انصاف اپنا موقف دے گی۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا… Continue 23reading تحریک انصاف کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر فوری ردعمل ظاہر کرنے سے معذرت

کالاباغ ڈیم مشاورت سے بننا چاہئے، خدمت کیلئے سیاست میں آیا ہوں، عمران خان

datetime 23  جولائی  2015

کالاباغ ڈیم مشاورت سے بننا چاہئے، خدمت کیلئے سیاست میں آیا ہوں، عمران خان

پشاور (نیوزڈیسک)کالاباغ ڈیم ،عمرا ن خان نے بھی چپ کاروزہ توڑدیا .تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم تمام صوبوں کی مشاورت سے بننا چاہیے،طالبان سے مذاکرات کے مؤقف پر قائم ہوں‘دہشت گردی ختم کرنے کیلئے انصاف کا نظام قائم کرناہوگا‘عوام کو انصاف نہ ملاتوانتشار مزید بڑھے گا‘ لوگوں کو… Continue 23reading کالاباغ ڈیم مشاورت سے بننا چاہئے، خدمت کیلئے سیاست میں آیا ہوں، عمران خان

غازی قتل کیس، مشرف کیخلاف نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

datetime 23  جولائی  2015

غازی قتل کیس، مشرف کیخلاف نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت کی ۔ قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے پرویز… Continue 23reading غازی قتل کیس، مشرف کیخلاف نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

وزیر اعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

datetime 23  جولائی  2015

وزیر اعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے متعلق وزیر اعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے. سرکاری ٹی وی کو خطاب کی ریکارڈنگ کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں. ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف قوم کو انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرنے کے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

راولپنڈی : پاک فو ج نے جا پانی کوہ پیماکوبچالیا

datetime 23  جولائی  2015

راولپنڈی : پاک فو ج نے جا پانی کوہ پیماکوبچالیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے سومیو سوزوکی نامی جاپانی کوہ پیما کو براڈ پیک سے بحفاظت نکال لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق جاپانی کوہ پیما کی ٹانگ براڈ پیک بیس کیمپ پر فریکچر ہوگئی تھی، جس کے باعث انہیں وہاں سے بحفاظت نکال کر سی ایم ایچ اسکردو منتقل کردیاگیاہے جہاں انہیں… Continue 23reading راولپنڈی : پاک فو ج نے جا پانی کوہ پیماکوبچالیا

لاہور : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ، مریم نواز بھی بول پڑیں

datetime 23  جولائی  2015

لاہور : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ، مریم نواز بھی بول پڑیں

لاہور(نیوزڈیسک ): وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی بھی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے پر چپ نہ رہ سکیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اہنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ثابت قدمی اور ان کے صبر کو سلام . نواز شریف کا صبر رائیگاں نہیں جائے گا،… Continue 23reading لاہور : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ، مریم نواز بھی بول پڑیں