جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی” سہولت کار “خاتون کی تصویر جاری

datetime 7  جولائی  2015

سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی” سہولت کار “خاتون کی تصویر جاری

کراچی(نیوزڈیسک)پولیس نے سانحہ صفورا میں ملزمان کی سہولت کار خاتون کی تصویر جاری کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون سعدیہ نے سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی مدد کی ہے۔ پولیس کے مطابق سعدیہ سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم جلال کی اہلیہ ہے جبکہ خاتون سہولت کار سعدیہ نجی یونیورسٹی میں بحیثیت استاد اپنے… Continue 23reading سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی” سہولت کار “خاتون کی تصویر جاری

عمران خان کے بھانجے ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کے” قصوروار” قرار

datetime 7  جولائی  2015

عمران خان کے بھانجے ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کے” قصوروار” قرار

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجوں کی ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کی انکوائری مکمل کرلی جس میں عبداللہ اور اعظم کو جھگڑے کا قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ایس پی ہیڈکوارٹرعمر سعید نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجوں پر تشدد کی انکوائری رپورٹ مکمل کرلی جس میں عمران خان… Continue 23reading عمران خان کے بھانجے ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کے” قصوروار” قرار

رینجرز کےخلاف سندھ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

datetime 7  جولائی  2015

رینجرز کےخلاف سندھ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز کےخلاف سندھ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا-وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ  اس سلسلے میں قانونی ماہرین سے مشورے کے بعد صوبائی اسمبلی سےرجوع کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے رینجرز کے اختیارات کی مدت میں توسیع… Continue 23reading رینجرز کےخلاف سندھ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اہلیہ کے ہمراہ رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے

datetime 7  جولائی  2015

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اہلیہ کے ہمراہ رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو حج کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا ہے ، عمران خان اور ریحام خان… Continue 23reading تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اہلیہ کے ہمراہ رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے

چودھری شہباز پی ٹی آئی میں شامل، تحریک انصاف کی مرکزی مشاورتی کونسل بھی کا اعلان

datetime 7  جولائی  2015

چودھری شہباز پی ٹی آئی میں شامل، تحریک انصاف کی مرکزی مشاورتی کونسل بھی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر چودھری شہباز تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی کی مرکزی مشاورتی کونسل کا اعلان کردیا۔ شاہ محمود قریشی چودھری سرور، جہانگیر ترین ، اعجاز چودھری اور حامد خان مشاورتی کونسل کے رکن ہونگے۔ جاری نو ٹی فکیشن کے مطابق مشاورتی… Continue 23reading چودھری شہباز پی ٹی آئی میں شامل، تحریک انصاف کی مرکزی مشاورتی کونسل بھی کا اعلان

ایک واقعہ جس کے بارے میں جان کر آپ کو جنرل راحیل شریف پر فخر ہوگا

datetime 7  جولائی  2015

ایک واقعہ جس کے بارے میں جان کر آپ کو جنرل راحیل شریف پر فخر ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کے بھائی میجر شبیرشریف وہ شہید ہیں جنہیں سویلین قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا اور یہ شہید کے ایک دوست کی آخرت سنوارنے کیلئے وصیت تھی ، جنرل راحیل شریف کی فیملی پاکستان اور دوستوں پر مرمٹنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل… Continue 23reading ایک واقعہ جس کے بارے میں جان کر آپ کو جنرل راحیل شریف پر فخر ہوگا

عمران خان نے جسٹس وجیہہ کو الیکشن ٹریبونل کی ایما پر مزید فیصلے دینے سے روک دیا

datetime 7  جولائی  2015

عمران خان نے جسٹس وجیہہ کو الیکشن ٹریبونل کی ایما پر مزید فیصلے دینے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین کو الیکشن ٹریبونل کی ایما پر مزید فیصلے دینے سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک کی واحد… Continue 23reading عمران خان نے جسٹس وجیہہ کو الیکشن ٹریبونل کی ایما پر مزید فیصلے دینے سے روک دیا

پیپلز پارٹی کا پختونخوا میں بھی اہم صوبائی رہنماﺅں سے محروم ہونے کا خدشہ

datetime 7  جولائی  2015

پیپلز پارٹی کا پختونخوا میں بھی اہم صوبائی رہنماﺅں سے محروم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے بعد خدشہ ہے کہ سابق حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی اہم صوبائی رہنماﺅں سے محروم ہو جائے گی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی پی پی کے سابق صوبائی صدر سید ظاہر علی شاہ اور خواتین و نگ کی سابق صدر عاصمہ ارباب عالمگیر کی پاکستان… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا پختونخوا میں بھی اہم صوبائی رہنماﺅں سے محروم ہونے کا خدشہ

منی لانڈرنگ کیس، الطاف کی پولیس سٹیشن پیش نہ ہونےکی درخواست مسترد، 9 جولائی کوطلبی

datetime 7  جولائی  2015

منی لانڈرنگ کیس، الطاف کی پولیس سٹیشن پیش نہ ہونےکی درخواست مسترد، 9 جولائی کوطلبی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی طرف سے پولیس کو دی گئی یہ درخواست مسترد کردی ہے کہ پولیس کے پاس ان کی حاضری کی تاریخ بڑھا دی جائے، الطاف حسین نے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں ایک دفعہ پھر 9 جولائی کو پولیس سٹیشن… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، الطاف کی پولیس سٹیشن پیش نہ ہونےکی درخواست مسترد، 9 جولائی کوطلبی