اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایاناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے ۔ نئی جماعت کے ترجمان خالد محمود نے میڈیا کو بتایا کہ سیاسی جماعت کا نام ” عبدالقدیر خان مومنٹ ‘ رکھا جائے ۔ ان کے مطابق نئی سیاسی جماعت عوام کیلئے انمول ثابت ہوگی جس کا اعلامیہ جلد جاری کیاجائیگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں