پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بارہ ایسے نقاط جو پاکستان کا فخر ہیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہمارے پیارے وطن پاکستان جس کے دم سے ہماری پہچان ہے ، کے بارے میں یہ بات تو عام ہے کہ ترقی پاکستان میں ناممکن مگر آج ہم آپکو کچھ ایسے مثبت نقاط کے بارے میں بتاتے ہیں جو یقیناً آج سے پہلے آپ نہیں جانتے ہوں گے ۔ اور جنہیں جان کر آپکو اپنے پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہوگا۔
1 ۔ گذشتہ پانچ سالوں میں پاکستان میں شرح خواندگی میں 250 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو کہ دنیا کے کسی بھی ملک سے سب سے زیادہ ہے ۔
2 عبدالستار ایدھی دنیا کا سب سے بڑا ایمبولینس نیٹ ورک چلا رہے ہیں
3 دنیا کے سب سے چھوٹے ماہرین مائیکر وسافٹ ارفع کریم (مرحوم) اور بابر اقبال کا تعلق پاکستان سے ہے
4 پاکستانی قومی ترانے کی دھن کو دنیا کی ”تین بہترین دھنوں“ میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔
5 دنیا کا چوتھا بڑا برانڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم پاکستان میں پایا جاتاہے
6 دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ گوادر پاکستان میں ہے ۔
7 ایشیاءکا سب سے اونچا ریلوے اسٹیشن پاکستان میں ہے ۔
8 دنیا کے سب سے کم عمر سول جج محمد الیاس کا تعلق پاکستان سے ہے ۔
9 لمز یونیوورسٹی میں دنیا بھر کے طالبعلم حاصل کرنے آتے ہیں
10 بین الاقوامی شہرت کے حامل استاد نصرت فتح علی خان کا تعلق پاکستان سے تھا ۔
11 پاکستان تعداد کے اعتبار سے انجینئر اور ڈاکٹر وں کی عالمی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے ۔
12 پاکستانی فضائیہ کا شمار دنیا کے بہترین ہوا بازوں میں کیاجاتاہے ۔
الغرض کہ تمام ترتباہی ، جہالت اور غربت کے باوجود ”ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی “

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…