جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت پروپیگنڈے سے باز رہے،عمران خان

datetime 24  جولائی  2015

حکومت پروپیگنڈے سے باز رہے،عمران خان

چترال(نیوزڈیسک)بہت صبرکرلیا,عمران خان کی نوازحکومت کوسخت وارننگ . تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ‘حکومت پروپیگنڈے سے بازرہے‘ رپورٹ پر تفصیلی ردعمل دوں گا‘نوازشریف خوش قسمت ہیں ان کو پہلے رپورٹ مل گئی‘قومی بحران میں سب کا اکٹھاہونا ضروری ہے۔گزشتہ روز یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت پروپیگنڈے سے باز رہے،عمران خان

متحدہ کا زونل ، ضلعی دفاتر تاحکم ثانی بند کرنےکا فیصلہ

datetime 24  جولائی  2015

متحدہ کا زونل ، ضلعی دفاتر تاحکم ثانی بند کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے تمام زونل ، ضلعی دفاتر تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ ، رینجرز کے چھاپوں ، آئے روز کارکنان کی پکڑ دھکڑ نے ایم کیو ایم کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کر دیا ہے ۔ ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کے… Continue 23reading متحدہ کا زونل ، ضلعی دفاتر تاحکم ثانی بند کرنےکا فیصلہ

سعد رفیق کا عمران خان سے پی ٹی آئی کی قیادت چھوڑنے کا مطالبہ

datetime 24  جولائی  2015

سعد رفیق کا عمران خان سے پی ٹی آئی کی قیادت چھوڑنے کا مطالبہ

لاہور (نیوزڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے عمران خان سے پارٹی قیادت چھوڑنے کا مطالبہ کردیا، وفاقی وزیر کہتے ہیں انکوائری کمیشن کی رپورٹ نے سازشی سیاست کو ملیا میٹ کردیا، پی ٹی آئی سربراہ اور ان کے سرپرست جمہوریت کو بلڈوز کرنا چاہتے تھے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء… Continue 23reading سعد رفیق کا عمران خان سے پی ٹی آئی کی قیادت چھوڑنے کا مطالبہ

ٹارگٹ کلنگ سے کروڑوں کمانےوالے دہشتگرد ابو ہریرہ کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2015

ٹارگٹ کلنگ سے کروڑوں کمانےوالے دہشتگرد ابو ہریرہ کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد ابو ہریرہ نے اہم انکشافات ، ٹارگٹ کلنگ سے کروڑوں روپے کمائے ، سکھر میں زمینیں ، لاہور میں سروس سٹیشن بھی خریدا۔ کراچی میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے ہاتھوں گزشتہ روز گرفتار ہونے والے دہشت گرد ابوہریرہ نے اہم انکشافات کئے ہیں۔ تفتیش سے… Continue 23reading ٹارگٹ کلنگ سے کروڑوں کمانےوالے دہشتگرد ابو ہریرہ کے سنسنی خیز انکشافات

سابق جنرل کاخیبرپختونخوا حکومت بنانے میں ہاتھ تھا،محمدزبیر کا دعویٰ

datetime 24  جولائی  2015

سابق جنرل کاخیبرپختونخوا حکومت بنانے میں ہاتھ تھا،محمدزبیر کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چیئرمین نجکاری کمیشن محمدزبیرنے دعویٰ کیاہے کہ آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی جنرل پاشادوران سروس تحریک انصاف کوحمایت کررہے تھے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی جنرل پاشااپنی سروس کے دوران تحریک انصاف کیلئے سپورٹر ز جمع کررہے تھے۔جنرل پاشانے5بڑے… Continue 23reading سابق جنرل کاخیبرپختونخوا حکومت بنانے میں ہاتھ تھا،محمدزبیر کا دعویٰ

فردوس عاشق کاتحریک انصاف میں شمولیت کاامکان

datetime 24  جولائی  2015

فردوس عاشق کاتحریک انصاف میں شمولیت کاامکان

سیالکوٹ (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ سیالکوٹ سے پیپلز پارٹی کی رہنما سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آئندہ ہفتہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف پنجاب صوبائی آرگنائز چوہدری محمد سرور کو ضلع سیالکوٹ سے پاکستان… Continue 23reading فردوس عاشق کاتحریک انصاف میں شمولیت کاامکان

بحریہ ٹاؤن کے خلاف سرکاری زمین پر قبضے کا مقدمہ درج

datetime 24  جولائی  2015

بحریہ ٹاؤن کے خلاف سرکاری زمین پر قبضے کا مقدمہ درج

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پنجاب کے محکمہ جنگلات کی شکایت کے 10 سال کے بعد بحریہ ٹاؤن کے خلاف ملازمین کے اغواء غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے اور سرکاری زمین پر قبضے کا مقدمہ درج کر لیا گیانجی ٹی وی کے مطابق 11 اکتوبر 2005 کو ایک محکمہ جنگلات کے ایک اعلیٰ افسر جمیل احمد نے پولیس… Continue 23reading بحریہ ٹاؤن کے خلاف سرکاری زمین پر قبضے کا مقدمہ درج

انتخابی اصلاحات کےلئے آئین میں ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے،اسحاق ڈار

datetime 24  جولائی  2015

انتخابی اصلاحات کےلئے آئین میں ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن صاف ہے,عمران خان کے مطالبات کھلے دل سے تسلیم کیے , تحریک انصاف نے تحریری طور پر انکوائری کمیشن کا فیصلہ قبول کرنے کا کہا تھا ۔انتخابی اصلاحات کےلئے آئین میں ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ… Continue 23reading انتخابی اصلاحات کےلئے آئین میں ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے،اسحاق ڈار

کراچی،سہراب گوٹھ میں سلنڈردھماکہ ،دوافراد زخمی

datetime 24  جولائی  2015

کراچی،سہراب گوٹھ میں سلنڈردھماکہ ،دوافراد زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رکشے کا سلنڈر پھٹنے کے باعث دھماکہ ہو ا جس کے باعث دو افراد زخم ہو ئے جنہیں طبی امدادکیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ سہراب گوٹھ کے علاقے میں رکشے میں ہوا ہے جس کے باعث ابتدائی طور پر دو افراد کے شدید… Continue 23reading کراچی،سہراب گوٹھ میں سلنڈردھماکہ ،دوافراد زخمی