جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور سے اہم دہشت گردبلال عرف کوڈو گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2015

پشاور سے اہم دہشت گردبلال عرف کوڈو گرفتار

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیشل پولیس یونٹ کی کاروائی ، بم دھماکوں میں ملوث مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق اسپیشل پولیس یونٹ نے جمیل چوک پر کاروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگر بلال عرف کوڈو کو گرفتار کیا ہے ، بلال وعرف کوڈ نے 3ماہ پہلے حیات آبا… Continue 23reading پشاور سے اہم دہشت گردبلال عرف کوڈو گرفتار

کراچی” را“ کے 4 ایجنٹ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 28  اگست‬‮  2015

کراچی” را“ کے 4 ایجنٹ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کی عدالت نے ”را“ کے چار ایجنٹوں کو چودہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے 4 ایجنٹوں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ” را“ کے تعلق رکھنے والے ملزموں کو چودہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے… Continue 23reading کراچی” را“ کے 4 ایجنٹ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جسٹس کاظم ملک ،رانازاہد کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کافیصلہ ،تحریک انصاف ن لیگ پربرس پڑی

datetime 28  اگست‬‮  2015

جسٹس کاظم ملک ،رانازاہد کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کافیصلہ ،تحریک انصاف ن لیگ پربرس پڑی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحرےک انصاف نے مسلم لےگ نواز کی وفاقی حکومت کی جانب سے ٹربےونل ججز کے خلاف ہتک آمےز پراپیگنڈہ مہم کی شدےد مذمت کی ہے اور چےف الےکشن کمشنر کی جانب سے جسٹس کاظم علی ملک اور رانازاہد محمود کی مدت ملازمت مےں توسےع نہ کرنے کے فےصلے پر انتہائی تشوےش اور تحفظات… Continue 23reading جسٹس کاظم ملک ،رانازاہد کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کافیصلہ ،تحریک انصاف ن لیگ پربرس پڑی

55 فیصد پاکستانیوں نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کی حمایت کردی

datetime 28  اگست‬‮  2015

55 فیصد پاکستانیوں نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کی حمایت کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تنظیم گیلانی فاﺅنڈیشن نے اپنے تازہ ترین سروے میں کہا ہے کہ پچپن فیصد پاکستانیوں نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی حمایت کی ہے۔ 1995ءمیں 62 فیصد عوام کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے حامی تھے لیکن اب 55 فیصد عوام کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے حامی ہیں 21 فیصد نے… Continue 23reading 55 فیصد پاکستانیوں نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کی حمایت کردی

مسلم لیگ کا گرینڈ الائنس بہت جلد تشکیل دے دیا جائے گا، چودھری شجاعت

datetime 28  اگست‬‮  2015

مسلم لیگ کا گرینڈ الائنس بہت جلد تشکیل دے دیا جائے گا، چودھری شجاعت

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں آپریشن کسی جماعت کے خلاف نہیں ،صرف مجرموں کے خلاف ہے ، ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت نے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کراچی میں اپوزیشن کاسیاسی گرینڈ الائنس بنانے کیلئے آیا ہوں ، مسلم لیگ فنگشنل کا سیاسی کردار بھی ٹھیک… Continue 23reading مسلم لیگ کا گرینڈ الائنس بہت جلد تشکیل دے دیا جائے گا، چودھری شجاعت

غلط بورڈنگ کارڈ، پی آئی اے نے مزید چار افسروں کو برطرف کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2015

غلط بورڈنگ کارڈ، پی آئی اے نے مزید چار افسروں کو برطرف کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) غلط بورڈنگ کارڈ جاری کرنے کا الزام ، پی آئی اے نے مزید چار ملازمین کو فارغ کردیا ، نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ دن پہلے دبئی جانے والے مسافر کو ٹورنٹو کا بورڈنگ کارڈ جاری کرکے غلط سفر کروانے کا الزام تھا ، چیئر مین پی… Continue 23reading غلط بورڈنگ کارڈ، پی آئی اے نے مزید چار افسروں کو برطرف کردیا

اسلام آبادمیں سینکڑوں علاقے نو گو ایریاز ، سفارتخانوں نے 22راستے سیل کر رکھے ہیں، رپورٹ

datetime 28  اگست‬‮  2015

اسلام آبادمیں سینکڑوں علاقے نو گو ایریاز ، سفارتخانوں نے 22راستے سیل کر رکھے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سی ڈی اے نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شاہراہوں اورعام گزرگاہوں کی بندش سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے جس میں سی ڈی اے نے انکشاف کیا کہ شہر اقتدارمیں 216 علاقے عوام کیلئے ممنوعہ ہیں۔رپورٹ کیمطابق غیرملکی سفارتخانوں نے 22 راستے سیل کر رکھے ہیں،سیکٹرجی سکس میں 37… Continue 23reading اسلام آبادمیں سینکڑوں علاقے نو گو ایریاز ، سفارتخانوں نے 22راستے سیل کر رکھے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30نومبر کو ہونگے ، الیکشن کمیشن

datetime 28  اگست‬‮  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30نومبر کو ہونگے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ،باضابطہ طور پر جاری شیڈول کے مطابق پولنگ 30نومبر کوہوگی ، کاغذات نامزدگی 24سے 27اکتوبر تک جمع کروائے جاسکیں گے ، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جو لوگ پہلے ہی کاغذات… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30نومبر کو ہونگے ، الیکشن کمیشن

کراچی‘ ٹرک کی کاراوراسکول وین کو ٹکر،7افرادزخمی

datetime 28  اگست‬‮  2015

کراچی‘ ٹرک کی کاراوراسکول وین کو ٹکر،7افرادزخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں شاہراہ فیصل پرٹرک کی اسکول وین اور کار سے ٹکر کے نتیجے میں چھ بچوں سمیت، 7 افراد زخمی ہوگئے۔شاہراہ فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب مرغیوں سے بھرا ٹرک خصوصی بچوں کی اسکول وین اور کار سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں وین میں موجود بچے اور کارسوار زخمی ہوگیا۔ ریسکیو… Continue 23reading کراچی‘ ٹرک کی کاراوراسکول وین کو ٹکر،7افرادزخمی