کراچی، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،القاعدہ کے بارے میں اہم انکشاف
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ کا باغی گروپ ملوث نکلا۔کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گروپ کا سراغ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لگا لیا ہے۔پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ کا باغی گروپ ملوث ہے ، ٹارگٹ کلرز کے گروپ نے کورنگی میں چار… Continue 23reading کراچی، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،القاعدہ کے بارے میں اہم انکشاف