جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

برفانی تودہ گرنے سے زخمی ہونے والے دوغیرملکی کوہ پیما کو ریسکیوکرنے کیلئے ہیلی کاپٹربھیج دیا گیا

datetime 25  جولائی  2015

برفانی تودہ گرنے سے زخمی ہونے والے دوغیرملکی کوہ پیما کو ریسکیوکرنے کیلئے ہیلی کاپٹربھیج دیا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج نے کے ٹو مہم جوئی کے دوران برفانی تودہ گرنے سے زخمی ہونے والے دوغیرملکی کوہ پیما کو ریسکیوکرنے کیلئے ہیلی کاپٹربھیج دیا گیا برطانیہ اورنیپال کی بارہ رکنی کوہ پیما ٹیم دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سرکرنے کی کوشش کررہی تھی کہ اکیس ہزارفٹ کی بلندی پراچانک برفانی… Continue 23reading برفانی تودہ گرنے سے زخمی ہونے والے دوغیرملکی کوہ پیما کو ریسکیوکرنے کیلئے ہیلی کاپٹربھیج دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورۂ لیہ پھر منسوخ‘ریلیف کیمپ بھی ختم کردیا گیا

datetime 25  جولائی  2015

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورۂ لیہ پھر منسوخ‘ریلیف کیمپ بھی ختم کردیا گیا

لیہ(نیوزڈیسک)سیلابی صورت حال پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا دورہ لیہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک مرتبہ پھر منسوخ کردیا گیا،وزیراعلیٰ کی آمد کی وجہ سے لگائے گئے فلڈ ریلیف کیمپ سے بنیادی سامان دورہ کی منسوخی کا سنتے ہی اٹھا لئے گئے،واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کی آمد کے سلسلہ میں بکھری احمد… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا دورۂ لیہ پھر منسوخ‘ریلیف کیمپ بھی ختم کردیا گیا

چترال میں سیلاب سے30 افراد کی ہلاکت کی خبر درست نہیں، آئی ایس پی آر

datetime 25  جولائی  2015

چترال میں سیلاب سے30 افراد کی ہلاکت کی خبر درست نہیں، آئی ایس پی آر

چترال: سیلاب اور بارشوں کے باعث چترال میں مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 25 ہوگئی جب کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ چترال میں سیلاب سے 30 افراد کی ہلاکت کی خبر درست نہیں ہے۔ چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری… Continue 23reading چترال میں سیلاب سے30 افراد کی ہلاکت کی خبر درست نہیں، آئی ایس پی آر

پی ٹی آئی انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے سبق سیکھے،سعد رفیق

datetime 25  جولائی  2015

پی ٹی آئی انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے سبق سیکھے،سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)خواجہ سعد رفیق کاعمران خان کوایک اورباﺅنسر,پیپلزپارٹی کے بھی پیچھے پڑگئے .وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے سبق سیکھنا چاہیے،عمران خان اپنی سیاست میں سنجیدگی اور گہرائی لائیں، پیپلزپارٹی زوال پذیر ہے ، اسے گورننس میں بہتری لانی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں… Continue 23reading پی ٹی آئی انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے سبق سیکھے،سعد رفیق

چوہدری افتخار اور پرویز مشرف عملی سیاست میں آئیں،خورشیدشاہ کا مشورہ

datetime 25  جولائی  2015

چوہدری افتخار اور پرویز مشرف عملی سیاست میں آئیں،خورشیدشاہ کا مشورہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہےکہ عمران خان کو جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں آکر بات کرنا چاہیے ،چوہدری افتخار اور پرویز مشرف باہر بیٹھ کر طاقت کے بل پر بات کرنے کے بجائے عملی سیاست کا حصہ بنیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں قائد… Continue 23reading چوہدری افتخار اور پرویز مشرف عملی سیاست میں آئیں،خورشیدشاہ کا مشورہ

جنرل مشرف اور پرویزالہٰی نے ڈیموں پر کام نہیں ہونے دیا،شہباز شریف

datetime 25  جولائی  2015

جنرل مشرف اور پرویزالہٰی نے ڈیموں پر کام نہیں ہونے دیا،شہباز شریف

ملتان(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنرل مشرف اور پرویزالہٰی نے ڈیموں پر کام نہیں ہونے دیا، وزیراعظم نواز شریف نے آتے ہی بھاشا اور داسو ڈیموں پر کام شروع کیاہے۔جنوبی پنجاب میں مختلف مقامات پر سیلاب متاثرین سے خطاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن… Continue 23reading جنرل مشرف اور پرویزالہٰی نے ڈیموں پر کام نہیں ہونے دیا،شہباز شریف

پاک فوج کے جوانوں نے فلڈ ریلیف اور ریسکیو آپریشن تیز کر دیا

datetime 25  جولائی  2015

پاک فوج کے جوانوں نے فلڈ ریلیف اور ریسکیو آپریشن تیز کر دیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج کے جوانوں نے چترال، گلگت بلتستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں فلڈ ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری رکھااور مزید درجنوں افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال میں اب تک 17.5 ٹن راشن تقسیم کیا جا چکا ہے اور ایم… Continue 23reading پاک فوج کے جوانوں نے فلڈ ریلیف اور ریسکیو آپریشن تیز کر دیا

بلدیاتی انتخابات میں ملک بھرمیں امیدوارلائیں گے ،طاہرالقادری

datetime 25  جولائی  2015

بلدیاتی انتخابات میں ملک بھرمیں امیدوارلائیں گے ،طاہرالقادری

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کی ترجیحات محض لوٹ مار ہے۔سیلاب سے نمٹنے کے لیے بجٹ ریلیز ہوا مگر کس کی جیب میں گیا ؟؟ پنجاب نے سیلاب کی روک تھام کے نام پر اربوں روپے کھائے۔ لیکن سیلاب سے نمٹنے کے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں ملک بھرمیں امیدوارلائیں گے ،طاہرالقادری

پاکستان اچھے مستقبل کی امیدرکھنے والے ممالک میں پانچویں نمبرپر

datetime 25  جولائی  2015

پاکستان اچھے مستقبل کی امیدرکھنے والے ممالک میں پانچویں نمبرپر

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی تحقیقی ادارے نے پاکستانیوں کو اچھے مستقبل کی امید رکھنے والے ممالک کی فہرست میں میں پانچویں نمبرپر ہونے کی خوشخبری سنادی ہے۔ واشنگٹن میں قائم امریکی ادارے پیوریسرچ سینٹر نے اچھے مستقبل کی امید رکھنے والے ممالک کے حوالے سے سروے کیا جس کے مطابق اچھے مستقبل کی امید رکھنے والے ممالک… Continue 23reading پاکستان اچھے مستقبل کی امیدرکھنے والے ممالک میں پانچویں نمبرپر