بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بلدیاتی انتخابات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہو گئی

datetime 26  جولائی  2015

بلدیاتی انتخابات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہو گئی

چکوال(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہو گئی ۔ لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی طرف سے غیر قانونی حلقہ بندیوں کے خلا ف دائر کی جانے والی رٹ پٹیشن پر سماعت ستمبرکے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی ۔ جہانگیر ترین… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہو گئی

ن لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ‘8افراد زخمی

datetime 26  جولائی  2015

ن لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ‘8افراد زخمی

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک )حلقہ پی پی100 میں ہونے والے انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن )اورپی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ‘8افراد زخمی ہوگئے۔کامونکی کے حلقہ 100کے ضمنی انتخابات کی پولنگ کے دوران پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم پی اے ذوالفقار بھنڈر قافلے کی صورت میں گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بھروکی میں قائم پولنگ… Continue 23reading ن لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ‘8افراد زخمی

بارش اور سیلاب ،مزید 20جاں بحق ،محکمہ موسمیات نے اگلے چاردن کے بارے میں خطرناک انتباہ کردیا

datetime 26  جولائی  2015

بارش اور سیلاب ،مزید 20جاں بحق ،محکمہ موسمیات نے اگلے چاردن کے بارے میں خطرناک انتباہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا ¾مزید 20افراد جاں بحق ہوگئے ¾سینکڑں گھر مال مویشی اور رابطہ پل سیلاب کی نذر ہوگئے درجنوں دیہات کا رابطہ منقطع ہوگیا شدید بارش اور سیلاب کے باعث رابطہ سڑکیںبحال نہ… Continue 23reading بارش اور سیلاب ،مزید 20جاں بحق ،محکمہ موسمیات نے اگلے چاردن کے بارے میں خطرناک انتباہ کردیا

خواجہ سعد رفیق کے بیان نے آگ لگادی،تحریک انصاف کااینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر غور

datetime 26  جولائی  2015

خواجہ سعد رفیق کے بیان نے آگ لگادی،تحریک انصاف کااینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر غور

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق عمران خان پر برس پڑے ، کہتے ہیں عمران خان کی پریس کانفرنس ناشکرے ، بے اعتبار اور ضدی شخص کی چیخیں تھی ، پی ٹی آئی الزامات کی بجائے تعمیری سیاست اور عوامی خدمت پر توجہ دے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کے بیان نے آگ لگادی،تحریک انصاف کااینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر غور

بیس آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری ، پاکستان کے تین شہربھی شامل

datetime 26  جولائی  2015

بیس آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری ، پاکستان کے تین شہربھی شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ڈبلیوایچ او نے دنیا بھر کے 20آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے، 20گندے ترین شہروں میں کراچی پانچویں ، پشاور چھٹے جبکہ راولپنڈی ساتویں نمبر پر ہے ۔رپورٹ میں 91ممالک کے 1600شہروں کو تجزیہ کیاگیاجس کے مطابق بھارتی دارلحکومت نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے اور 20ممالک کی اس… Continue 23reading بیس آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری ، پاکستان کے تین شہربھی شامل

اسلام آبادپولیس کاآپریشن،متعددغیرملکی گرفتار

datetime 26  جولائی  2015

اسلام آبادپولیس کاآپریشن،متعددغیرملکی گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اسلام آباد میں پولیس نے ہوٹلوں اور فحاشی کے اڈوں کے خلاف آپریشن کرکے غیر ملکی خواتین اور مساج سنٹر کے چینی مالک سمیت 42 افراد کو گرفتار کرلیاجن کے خلاف مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کردیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی خصوصی ہدایت پر… Continue 23reading اسلام آبادپولیس کاآپریشن،متعددغیرملکی گرفتار

حکمران کسی رپورٹ کے ذریعے اپنے چہرے پر لگے دھاندلی کے داغ کو دھو نہیں سکتے ‘ چوہدری سرور

datetime 26  جولائی  2015

حکمران کسی رپورٹ کے ذریعے اپنے چہرے پر لگے دھاندلی کے داغ کو دھو نہیں سکتے ‘ چوہدری سرور

لاہور ( نیوزڈیسک)تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکمران اپنے چہرے سے بدتر ین دھاندلی کا داغ صاف نہیں کرسکتے ، حکمران بلدیاتی انتخابات کی راہ میں روڑے اٹکانے سے باز رہیں ورنہ احتجاج سمیت تمام آپشنز استعمال کیے جائیں گے،حکمران قوم کو خیالی پلائو پکا پکا کر… Continue 23reading حکمران کسی رپورٹ کے ذریعے اپنے چہرے پر لگے دھاندلی کے داغ کو دھو نہیں سکتے ‘ چوہدری سرور

جوڈیشل کمیشن رپورٹ :ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لئے

datetime 26  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن رپورٹ :ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لئے

لاہور( نیوزڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لئے ،لیگی کارکنوں کی طرف سے رپورٹ پر خوشی کا اظہار کرنے کے ساتھ پی ٹی آئی کی قیادت کے مزاحیہ خاکے ، تنقیدی اور طنزیہ جملے پوسٹ اور شیئر کئے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن رپورٹ :ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لئے

گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے دور ان دو پولنگ اسٹیشن پر ناخوشگوار واقعات کے باعث پولنگ کا عمل متاثر

datetime 26  جولائی  2015

گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے دور ان دو پولنگ اسٹیشن پر ناخوشگوار واقعات کے باعث پولنگ کا عمل متاثر

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی حلقہ پی پی سو میں ضمنی الیکشن کے دور ان دو پولنگ اسٹیشن پر ناخوشگوار واقعات کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہوا۔اتوار کو الیکشن کے دوران درگا ہ پور اور گورٹمنٹ گرلز ہائی اسکول کامونکی میں مسلم لیگ (ن )اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ہوا اور کارکنوں نے… Continue 23reading گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے دور ان دو پولنگ اسٹیشن پر ناخوشگوار واقعات کے باعث پولنگ کا عمل متاثر