ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

فارم 15 پر حکومت عوام کو گمراہ کرنیکی کوشش کر رہی ہے، جہانگیر ترین

datetime 20  جون‬‮  2015

فارم 15 پر حکومت عوام کو گمراہ کرنیکی کوشش کر رہی ہے، جہانگیر ترین

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سینٹرل آرگنائزر جہانگیر ترین نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان قومی اتفاق رائے سے بنا ہے۔ اپیکس کمیٹیاں اس کا حصہ ہیں جو اپنے مینڈیٹ کے مطابق کام کر رہی ہیں۔پیپلز پارٹی کو ڈر ہے کہ ان کے خاص لوگ پکڑے جائیں گے اسی لیے انہیں رینجرز سے تکلیف ہو… Continue 23reading فارم 15 پر حکومت عوام کو گمراہ کرنیکی کوشش کر رہی ہے، جہانگیر ترین

کراچی ،گرمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا

datetime 20  جون‬‮  2015

کراچی ،گرمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی اور شہر قائد میں پارہ 45 ڈگری تک جا پہنچا جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر مزید 2 دن برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی میں سورج سوا نیزے پر رہا اور شہر میں آگ برساتی دھوپ نے شہریوں… Continue 23reading کراچی ،گرمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

datetime 20  جون‬‮  2015

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چمن سے پکڑے جانےو الے عمران فاروق کے قتل میں ملوث دو ملزموں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کی ہدایت پر ملزم محسن اور خالد شمیم کو خصوصی طیارے کے ذریعے لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں سے تفتیش کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم… Continue 23reading چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

سندھ اسمبلی ،شرجیل میمن نے نصرت سحرعباسی کوایڈیٹ کہہ دیا

datetime 20  جون‬‮  2015

سندھ اسمبلی ،شرجیل میمن نے نصرت سحرعباسی کوایڈیٹ کہہ دیا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا جس پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا ، اسمبلی میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے تقریر کا آغاز کیا تو اپوزیشن بنچوں سے نصرت سحر عباسی بار بار کھڑی ہوکر بولتی رہیں ، ڈپٹی سپیکر شہلا رضا… Continue 23reading سندھ اسمبلی ،شرجیل میمن نے نصرت سحرعباسی کوایڈیٹ کہہ دیا

گوجرانوالہ،سفاک باپ نے چھریوں کے وار کرکے اپنی دو بیٹیوں کو قتل کردیا،بیوی شدید زخمی

datetime 20  جون‬‮  2015

گوجرانوالہ،سفاک باپ نے چھریوں کے وار کرکے اپنی دو بیٹیوں کو قتل کردیا،بیوی شدید زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں ایک شخص نے چھریوں کے وار کرکے اپنی دو بیٹیوں کو قتل جبکہ بیوی کو شدید زخمی کر دیا۔ ایمن آباد کے نواحی موضع ڈھلاں والی کے رہائشی شفقت کو شک تھا کہ اس کے گھر میں تعویز گنڈا کرایا جاتا ہے۔ آج صبح گھر میں تعویز… Continue 23reading گوجرانوالہ،سفاک باپ نے چھریوں کے وار کرکے اپنی دو بیٹیوں کو قتل کردیا،بیوی شدید زخمی

نوازشریف نے پہلا روزہ اپنے اہل خانہ کےساتھ ایوان وزیراعظم میں افطار کیا

datetime 20  جون‬‮  2015

نوازشریف نے پہلا روزہ اپنے اہل خانہ کےساتھ ایوان وزیراعظم میں افطار کیا

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) وزیراعظم نواز شریف نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ اپنے اہلخانہ اور پوتوں، نواسوں کے ساتھ ایوان وزیراعظم میں افطار کیا۔ قابل اعتماد ذرائع کےمطابق خاتون اول محترمہ کلثوم نواز کی ہدایات کی روشنی میں افطار کے لئے سادگی کو طرئہ امتیاز بنایا گیا ہے۔ پورے خاندان نے اپنی روایات کے… Continue 23reading نوازشریف نے پہلا روزہ اپنے اہل خانہ کےساتھ ایوان وزیراعظم میں افطار کیا

کراچی :چائنہ کٹنگ کا کمال ، لینڈ مافیا راتوں رات ارب پتی بن گیا

datetime 20  جون‬‮  2015

کراچی :چائنہ کٹنگ کا کمال ، لینڈ مافیا راتوں رات ارب پتی بن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی کی 18 ہزار ایکڑ سے زائد سرکاری اور نجی زمین پر لینڈ مافیا کا قبضہ ہے ، کسی نے پارک پر قبضہ کرلیا تو کسی نے کھیل کے میدان پر تعمیراتی منصوبہ شروع کردیا ، کسی نے ریلوے کی زمین ہتھیالی تو کسی نے نالوں پر عمارتیں تعمیر کر دیں۔ کراچی… Continue 23reading کراچی :چائنہ کٹنگ کا کمال ، لینڈ مافیا راتوں رات ارب پتی بن گیا

پنجاب میں گیس سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پروگرام بنالیا،شہبازشریف

datetime 20  جون‬‮  2015

پنجاب میں گیس سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پروگرام بنالیا،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں گیس سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پروگرام بنایا گیا ہے ، توانائی کے تمام منصوبوں کو انتہائی شفاف طریقے اور برق رفتاری سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے جرمنی کے سفیر ڈاکٹر سائرل… Continue 23reading پنجاب میں گیس سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پروگرام بنالیا،شہبازشریف

سابق صدرآصف زداری نے پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں طلب کرلیا

datetime 20  جون‬‮  2015

سابق صدرآصف زداری نے پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں طلب کرلیا جس میں پارٹی کے سینئر رہنماو¿ں سمیت وزیراعلی سندھ سید… Continue 23reading سابق صدرآصف زداری نے پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں طلب کرلیا