پاکستان شاید ہی تیسری بڑی جوہری طاقت بنے گا، روسی ماہر سیاسیات
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)روسی ماہر سیاسیات آلیسکسے فیسینکو نے کہا ہے کہ پاکستان شاید ہی دنیا کی تیسری بڑی جوہری طاقت بنے گا کیونکہ اس کیلئے درکار یورنیم اور پلوٹونیم کی مقدار اور کاونٹر فورس پوٹینشل بنانے کی ٹیکنالوجی موجود نہیں۔ روسی سرکاری نیوز ایجنسی اسپتنک کے مطابق روسی ماہرسیاسیات امریکی تجزیہ نگاروں کی اس رائے… Continue 23reading پاکستان شاید ہی تیسری بڑی جوہری طاقت بنے گا، روسی ماہر سیاسیات