عوام کی خدمت ہی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہے:شہباز شریف
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے۔ عوام کی بے لوث خدمت ہی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہے۔انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوںسے گفتگو کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading عوام کی خدمت ہی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہے:شہباز شریف