بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

غیر ملکی این جی اوز کیلئے نئے قانون کا اعلان جلد کیا جائیگا ، چوہدری نثار

datetime 28  جولائی  2015

غیر ملکی این جی اوز کیلئے نئے قانون کا اعلان جلد کیا جائیگا ، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ غیر ملکی این جی اوز کو باقاعدہ بنانے کیلئے ایک پالیسی کا اعلان جلد کیا جائیگا ۔ اسلام آباد میں کنیڈین ہائی کمشنر مس ہیترکروڈن سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ نئے قانون کے ذریعے مقامی اور بین الاقوامی این جی اوز کو… Continue 23reading غیر ملکی این جی اوز کیلئے نئے قانون کا اعلان جلد کیا جائیگا ، چوہدری نثار

حساس اداروں نے60این جی اوز کی سرگرمیاں مشکوک قرار دیدیں

datetime 28  جولائی  2015

حساس اداروں نے60این جی اوز کی سرگرمیاں مشکوک قرار دیدیں

کراچی (نیوزڈیسک)حساس اداروں نے60 سے زائد این جی اوز کی سرگرمیوں پر گہرے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ ان این جی اوز کو ایک امریکی این جی او جو پاکستان میں20 سال سے کام کر رہی تھی اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ تک رسائی حاصل کرنے اور اس مقصد کیلئے ڈاکٹر شکیل… Continue 23reading حساس اداروں نے60این جی اوز کی سرگرمیاں مشکوک قرار دیدیں

نواز لیگ کے آمرانہ مزاج نے انتشار برپا کر رکھا ہے،تحریک انصاف کی حکومت پر کڑی تنقید

datetime 28  جولائی  2015

نواز لیگ کے آمرانہ مزاج نے انتشار برپا کر رکھا ہے،تحریک انصاف کی حکومت پر کڑی تنقید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحرےک انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے ےکطرفہ فےصلے کرنے اور فرےقےن سے مشاورت کے بغےر اہم نوعےت کے اقدامات کی شدےد مذمت کی ہے اور وفاقی حکومت سے تاجروں کا موقف سننے اور گفتگو کے ذرےعے معاملات حل کرنے کا مطالبہ کےا ہے۔ رکن قومی اسمبلی اور سنئےر رہنما اسد عمر… Continue 23reading نواز لیگ کے آمرانہ مزاج نے انتشار برپا کر رکھا ہے،تحریک انصاف کی حکومت پر کڑی تنقید

نوازشریف ہسپتال ،ائرپورٹ پراجلاس،شہبازشریف نے نیاریکارڈ قائم کردیا

datetime 28  جولائی  2015

نوازشریف ہسپتال ،ائرپورٹ پراجلاس،شہبازشریف نے نیاریکارڈ قائم کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)لےہ کے سےلاب زدہ علاقوں کے دورہ کے بعدوزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف کی زےر صدارت لاہوراےئر پورٹ پرنوازشرےف ہسپتال لےہ کے حوالے سے اعلی سطح کاہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے نواز شرےف ہسپتال لےہ مےںعملے کی تعےناتی نہ ہونے اورمشےنری نصب نہ ہونے پر شدےد برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب… Continue 23reading نوازشریف ہسپتال ،ائرپورٹ پراجلاس،شہبازشریف نے نیاریکارڈ قائم کردیا

پنجاب حکومت نے لاہورمیں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کردیا

datetime 28  جولائی  2015

پنجاب حکومت نے لاہورمیں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں بی آر بی نہر کے قریب کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کردیا ہے۔لاہورہائی کورٹ نے بی آربی نہرکے قریب کول پاورپلانٹ لگانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزارکی جانب سے موقف اختیارکیا گیا تھا کہ پنجاب حکومت لاہورمیں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے لاہورمیں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کردیا

پاکستان جاسوسی کے سافٹ وئیر کی خریداری میں دلچسپی لیتا رہا‘ وکی لیکس

datetime 28  جولائی  2015

پاکستان جاسوسی کے سافٹ وئیر کی خریداری میں دلچسپی لیتا رہا‘ وکی لیکس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وکی لیکس نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان موبائل کے ڈیٹا تک رسائی کے لئے جاسوسی سافٹ وئیر خریدنے میں دلچسپی لیتا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرائیویسی کے حوالے سے ایک تنظیم پی آئی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ حکومت نے یہ نگرانی اور جاسوسی کے آلات… Continue 23reading پاکستان جاسوسی کے سافٹ وئیر کی خریداری میں دلچسپی لیتا رہا‘ وکی لیکس

قومی اسمبلی ، شناختی کارڈ اجرا کی عمر 18 کی بجائے 16 سال کا بل مسترد

datetime 28  جولائی  2015

قومی اسمبلی ، شناختی کارڈ اجرا کی عمر 18 کی بجائے 16 سال کا بل مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے شناختی کارڈ اجراءکی عمر 18 کی بجائے 16 سال کرنے سمیت چار نجی بل مسترد کر دیئے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں جمشید احمد دستی نے تحریک پیش کی کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (ترمیمی) بل 2015ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ بل کے اغراض و… Continue 23reading قومی اسمبلی ، شناختی کارڈ اجرا کی عمر 18 کی بجائے 16 سال کا بل مسترد

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کےلئے فی یونٹ بجلی 45پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی

datetime 28  جولائی  2015

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کےلئے فی یونٹ بجلی 45پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی 45پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کی جس میں کے الیکٹرک صارفین کےلئے اپریل اور مئی کے ماہ کے لئے بجلی سستی کئے جانے کی منظوری دی گئی۔ بجلی کی قیمت میں… Continue 23reading نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کےلئے فی یونٹ بجلی 45پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

datetime 28  جولائی  2015

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی تو شریف خاندان کی سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید