انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی
لاہور(نیوزڈیسک) میدان سیاست میں کل جو حلیف تھے آج وہ حریف بنے نظر آتے ہیں۔ انکوائری کمیشن رپورٹ آنے کے بعد ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی ایم این ایز نے رپورٹ پر قیادت کی طرف انگلی اٹھا دی۔ ذرائع کے مطابق ایم این ایز نے استفسار کیا ہے کہ قیادت بتائے دھاندلی اور… Continue 23reading انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی