ڈاکٹر عاصم پر دہشتگردوں کی مالی معاونت کا الزام ہے، رانا ثناءاللہ
لاہور (نیوز ڈیسک)رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم پر دہشتگردوں کی مالی معاونت کا الزام ہے ، آصف علی زرداری کو ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری پر افسوس ہے ۔رانا ثناءاللہ نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرعاصم کیس کی تفتیش میرٹ پر ہونی چاہیئے۔ ضرب عضب اور دہشگردی کیخلاف جنگ پر… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم پر دہشتگردوں کی مالی معاونت کا الزام ہے، رانا ثناءاللہ