لندن(نیوزڈیسک)سیاست کیسے کی جاتی ہے ،شہبازشریف کاعمران خان کومشورہ. شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان قومی رہنما ہیں، انہیں غیر سنجیدہ سیاست ترک کردینی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک قومی رہنما ہیں۔ انہیں غیر سنجیدہ سیاست ترک کردینی چاہیئے۔ عمران خان بدقسمتی سے الزامات کی اور غیر سنجیدہ سیاست کر رہے ہیں۔ عمران خان کے بیانات دیکھنا اور پرھنا چھوڑ دیا ہے۔