اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

اپوزیشن کی’’سہولت‘‘ کا فائدہ ،بجٹ’’اتفاق رائے‘‘سے منظور

datetime 24  جون‬‮  2015

اپوزیشن کی’’سہولت‘‘ کا فائدہ ،بجٹ’’اتفاق رائے‘‘سے منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے حزب اختلاف کی فراہم کردہ ’’سہولت‘‘ سے لگاتار فائدہ اٹھاتے ہوئے آئندہ سال کا میزانیہ ’’اتفاق رائے‘‘ سے منظور کر لیا، یہ ’’سہولت‘‘ حزب اختلاف کے واک آئوٹ سے تعلق رکھتی ہے جس نے کراچی میں گرمی کی شدت سے جاں بحق ہوئے افراد کی بڑی تعداد کے لئے منگل کو… Continue 23reading اپوزیشن کی’’سہولت‘‘ کا فائدہ ،بجٹ’’اتفاق رائے‘‘سے منظور

ساڑھے 8 ہزار میگا واٹ بجلی صرف ایئر کنڈیشن کی نظر ہو جاتی ہے ،عابدشیرعلی

datetime 24  جون‬‮  2015

ساڑھے 8 ہزار میگا واٹ بجلی صرف ایئر کنڈیشن کی نظر ہو جاتی ہے ،عابدشیرعلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ساڑھے 8 ہزار میگا واٹ بجلی صرف ایئر کنڈیشن کی نظر ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ٹرانسفارمر اڑتے ہیں، ملک بھر میں 85 سے 90 فیصد علاقوں میں سحر و افطار کے اوقات کار میں لوڈ شیڈنگ نہیں… Continue 23reading ساڑھے 8 ہزار میگا واٹ بجلی صرف ایئر کنڈیشن کی نظر ہو جاتی ہے ،عابدشیرعلی

تین ہزار کی نجائے 1200ٹینکرزچل رہے تھے ،وزیراعلی سندھ کااعتراف

datetime 24  جون‬‮  2015

تین ہزار کی نجائے 1200ٹینکرزچل رہے تھے ،وزیراعلی سندھ کااعتراف

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے رمضان المبارک کے دوران پانی کی فراہمی کے لیے تین ہزار ٹینکرز مفت چلانے کے احکامات دیئے تھے لیکن ہم نے انکوائری کرائی تو 1200 سے 1500ٹینکرز چل رہے تھے ۔ یہ اعتراف انہوں نے منگل کو سندھ اسمبلی میں… Continue 23reading تین ہزار کی نجائے 1200ٹینکرزچل رہے تھے ،وزیراعلی سندھ کااعتراف

حساس اداروں نے ملزمان کے سرپرست سندھ پولیس افسران کی فہرست تیار کر لی

datetime 24  جون‬‮  2015

حساس اداروں نے ملزمان کے سرپرست سندھ پولیس افسران کی فہرست تیار کر لی

کراچی(نیوزڈیسک)حساس اداروں نے سندھ پولیس کے کرپٹ اور ملزمان کی سر پرستی کرنے والے پولیس افسران کی فہرست تیار کر لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فشریز کے گرفتار افسران اور ایک اہم شخصیت کے فرنٹ مین نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ زمینوں پر قبضوں ،گینگ وار ملزمان کی سرپرستی اور دیگر جرائم کی… Continue 23reading حساس اداروں نے ملزمان کے سرپرست سندھ پولیس افسران کی فہرست تیار کر لی

یوسف گیلانی کیخلاف مقدمہ درج،ایف آئی اے کا گرفتاری سے معذوری کا اظہار

datetime 24  جون‬‮  2015

یوسف گیلانی کیخلاف مقدمہ درج،ایف آئی اے کا گرفتاری سے معذوری کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں ان کے مطابق اس کیس میں سابق وزیراعظم کو… Continue 23reading یوسف گیلانی کیخلاف مقدمہ درج،ایف آئی اے کا گرفتاری سے معذوری کا اظہار

کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سندھ کے تحفظات دور کئے جائیں ,الطاف حسین

datetime 24  جون‬‮  2015

کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سندھ کے تحفظات دور کئے جائیں ,الطاف حسین

لندن(نیوزڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پانی کے مسئلے کے حل کےلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سندھ کے تحفظات دور کئے جائیں لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کے بعد سرد خانوں میں میتیں… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سندھ کے تحفظات دور کئے جائیں ,الطاف حسین

چاہتے ہیں مسلم لیگ(ن)5 سال پورے کرے ،پیپلزپارٹی نے دل کی بات کہہ دی

datetime 24  جون‬‮  2015

چاہتے ہیں مسلم لیگ(ن)5 سال پورے کرے ،پیپلزپارٹی نے دل کی بات کہہ دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کے حوالے سے وفاقی حکومت کو مشورہ دیا کہ کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرلیں ہم حمایت کریں گے . ہمیں سچ بولنے سے مت… Continue 23reading چاہتے ہیں مسلم لیگ(ن)5 سال پورے کرے ،پیپلزپارٹی نے دل کی بات کہہ دی

لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو نڈری کے ساتھ جھڑپوں کا دوبارہ آغاز ہوسکتا ہے,سابق آرمی چیف

datetime 24  جون‬‮  2015

لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو نڈری کے ساتھ جھڑپوں کا دوبارہ آغاز ہوسکتا ہے,سابق آرمی چیف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق چیف آف جنرل اسٹاف ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل وحید ارشد نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو نڈری کے ساتھ جھڑپوں کا دوبارہ آغاز ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت ایسے حالات پیدا کرسکتا ہے کہ پاکستان اگلے سال سارک سربراہی کانفرنس کی… Continue 23reading لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو نڈری کے ساتھ جھڑپوں کا دوبارہ آغاز ہوسکتا ہے,سابق آرمی چیف

نندی پورپاورپراجیکٹ ،منصوبہ مہنگی بجلی فراہم کرنے والا یونٹ بن گیا

datetime 24  جون‬‮  2015

نندی پورپاورپراجیکٹ ،منصوبہ مہنگی بجلی فراہم کرنے والا یونٹ بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک)84ارب روپے لاگت والا نندی پور پاورپراجیکٹ مطلوبہ پیداوار دینے میں ناکام ہوگیا،منصوبہ مہنگی بجلی فراہم کرنے والا یونٹ بن گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نندی پور پاور پروجیکٹ انتظامیہ نے دعوی کیا تھا کہ گیس سے چلنے پر نندی پورپاورپراجیکٹس سے 425میگاواٹ بجلی اپریل سے قومی گرڈ میں شامل ہوجائے گی۔… Continue 23reading نندی پورپاورپراجیکٹ ،منصوبہ مہنگی بجلی فراہم کرنے والا یونٹ بن گیا