پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

بہاولپور ،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ڈیرہ غازی خان میں 3مجرموں کوپھانسی دے دی گئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک)بہاولپور اور ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ڈیرہ غازی خان میں قتل کے 3مجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔بہاولپور کی نیو سینٹرل جیل قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔مجرم فیاض احمد نے1997 ء4 میں رشتے کے تنازعے پرفرید کو قتل کیاتھا۔دوسری جانب ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ڈسٹرکٹ جیل میں بھی قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم قمرالزماں نے2001ء میں معمولی تنازع یپراقبال کوقتل کردیاتھا۔اْدھر سینٹرل جیل ڈیرہ غازی خان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دی گئی۔ مجرم سیف اللہ نے1996ء میں غیرت کینام پربیوی سمیت 2افراد کو قتل کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…