علیم خان کے بینرز پر آرمی چیف کی تصویر ،موصوف نے خود بتادیا
لاہور(نیوز ڈیسک) حلقہ این اے 122 میں لگے علیم خان کے بینرز پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر کیوں ہے، اس سوال کا جواب پی ٹی آئی رہنماعلیم خان نے خود ہی دے دیا. علیم خان نے بتایا کہ 6 ستمبر کو اس علاقہ میں افواج پاکستان سے یکجہتی کے لیے ایک ریلی… Continue 23reading علیم خان کے بینرز پر آرمی چیف کی تصویر ،موصوف نے خود بتادیا