”کیا ڈیل ہوگئی؟“تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنیکامعاملہ،رائے شماری ہوئی تو۔۔۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف مبینہ انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشیل کمیشن کی رپورٹ پرمایوس اور دل شکستہ ہے۔ اس کا ہر سیاسی حریف جسے دھرنے کے دوران تنقید اور تضحیک کا سامنا کرنا پڑا اب وہ اس کا حساب چکانا چاہتا ہے۔ انتہائی شدید مخالفین تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو… Continue 23reading ”کیا ڈیل ہوگئی؟“تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنیکامعاملہ،رائے شماری ہوئی تو۔۔۔