جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف نوازشریف سے زیادہ مقبول ہورہے ہیں ، ن لیگ کے وزراءکے حوالے سے سینئرصحافی کاانکشاف

datetime 3  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک سینئرصحافی سمیع ابراہیم نے انکشاف کیاہے کہ جب میں امریکہ گیاتووہاں پرن لیگ کے وزراءکہہ رہے تھے کہ جنرل راحیل شریف وزیراعظم نوازشریف سے زیادہ مقبول ہورہے ہیں ۔سمیع ابراہیم نے یہ انکشاف چینل 24میں مبشرلقمان کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا.اس صحافی نے انکشاف کیاکہ جنرل راحیل شریف کی مقبولیت پرگھبراکرآرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیاپرایک مہم چل رہی ہے کہ جنرل راحیل شریف کوغیرمقبول کیاجائے ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ سب جانتے ہیں کہ جنرل راحیل شریف کے خلاف ان کی مقبولیت کوکم کرنے کے لئے وزیراعظم ہاﺅس میں قائم میڈیاسیل سے مہم چلائی جارہی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…