تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے عدلیہ کے خلاف تبصرے شروع کردیئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس اور عدالتی کمیشن کی طرف سے سرانجام دیئے جانیوالے کام کے بارے میں بے پناہ اظہار پسندیدگی کے برخلاف انکی سوشل میڈیا ٹیم ٹوئٹر پراعلیٰ ترین جج ، سپریم کورٹ کے دیگر ججوں اور عدلیہ کے خلاف تبصرےکررہی ہے۔ تحریک انصاف کو وضاحت کرنی چاہیے کہ ایک… Continue 23reading تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے عدلیہ کے خلاف تبصرے شروع کردیئے