اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اقتدار میں لانا امریکی منصوبہ تھا، محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں بیت اللہ محسود کا ہاتھ تھا ، بے نظیر نے سیاسی دباﺅ کیلئے مجھ سمیت دیگر افراد کے نام لئے ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے انکشاف کیا کہ ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت لانا امریکی پلان تھا پیپلز پارٹی کو اقتدار میں لانے کے منصوبے میں کونڈولیزا رائس کا ہاتھ تھا۔ آرمیٹیج نے بتایا کہ منصوبے میں پرویز مشرف اور طارق عزیز بھی شامل تھے ۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں بیت اللہ محسود کا ہاتھ تھا بے نظیر نے سیاسی دباﺅ کیلئے مجھ سمیت دیگر افراد کے نام لئے ۔
بے نظیر بھٹو کاقتل ،چوہدری پرویز الٰہی کے صبر کا پیمانہ لبریز،متعدد رازوں سے پردہ اٹھادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































