پھانسیوں کا سلسلہ پھر شروع،ملتان میں دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
ملتان(نیوز ڈیسک)ملک میں پھانسیوں کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا ہے،سینٹرل جیل ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان میں آج صبح سزائے موت کے دوقیدیوں فاروق اور کریم نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی… Continue 23reading پھانسیوں کا سلسلہ پھر شروع،ملتان میں دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا